خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

فیس بک ایک ہفتہ استعمال نہ کرنے سے ذہنی دباؤ کم ہوسکتا ہے

فیس بک ڈیلیٹ کرنے سے نہ ہی آپ کی ذاتی معلومات محفوظ رہتی ہے بلکہ یہ عمل آپ کی ذہنی دباؤ کی سطح کو بھی کم کردیتا ہے۔ آسٹریلیا کی ایک یونیورسٹی نے یہ پتا لگایا ہے کہ سوشل نیٹ←  مزید پڑھیے

کسان اپنا تین منزلہ گھر 40میٹر پیچھے دھکیلنے میں کامیاب

چین کے جنوبی صوبے جیان زی میں ایک کسان نے سڑک کے درمیان آنے والے اپنے تین منزلہ گھر کو انوکھے انداز سے 40 میٹر پیچھے دھکیل دیا۔ جائو یپینگ نامی چینی کسان نے 2014 میں اپنا تین منزلہ گھر←  مزید پڑھیے

تکبیر کے بغیر مچھلی حلال کیسے؟

اسلام نے حلال کھانے کا حکم دیتے ہوئے حرام کھانے سے منع کیا ہے اور ایسے جانور کا گوشت استعمال کرنے کا حکم دیا ہے جسے اسلامی طریقے سے ذبح کیا گیا ہو۔ غیر مسلم ناصرف حرام گوشت استعمال کرتے←  مزید پڑھیے

ہر سال نیا گانا بنانے والی وہیل مچھلی

بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل  سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے اور پورا سال اسے گنگناتی ہے۔ یوں تو وہیل سمندر کی←  مزید پڑھیے

صرف دو کیلے روزانہ کھائیں اور پھر جادو دیکھیں

اللہ نے انسان کو کئی ایسی بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جن کے کھانے سے جسم کو وہ طاقت میسر آجاتی ہے جس کی مدد سے انسان ایک صحت مند اور تندرست و توانا زندگی بسر کرسکتا ہے۔ آج←  مزید پڑھیے

یہ 8 علامات ظاہر کرتی ہیں کہ آپ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں

آج کے دور میں ہر فرد مصروفیت اور پریشانیوں میں گھرا ہوا ہے۔ مستقل پریشانی اور مصروفیت انسان کی ذہنی صحت پر برا اثر ڈالتی ہے۔ نتیجتاً انسان ذہنی دباؤ اور ڈپریشن کا شکار ہوجاتا ہے۔ ذہنی دباؤ ایسی بیماری←  مزید پڑھیے

تربوز میں ایسا نشان نظر آئے تو فوراً پھینک دیں کیونکہ۔۔۔

تربوز کا شمار دنیا کے پسندیدہ ترین پھلوں میں ہوتا ہے ، گرمیوں کے موسم میں لوگ بہت شوق سے اسے کھاتے ہیں۔ اس میں موجود کم کیلوریز کی وجہ سے یہ وزن کم کرنے کے لئے بہترین پھل سمجھا←  مزید پڑھیے

پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں تصویر مقبول

  پوپ فرانسس کی سندھی اجرک میں سوشل میڈیا پر تصویر وائرل ہوگئی ۔ تفصیلات کے مطابق  کراچی کے علاقے محمود آباد کے رہائشی مسیحی نوجوان اور جیسز یوتھ آف سینٹ پال کے ممبر دانیال بشیر نے 19 سے 24←  مزید پڑھیے

آئی آئی ٹی ایف سی کی پاکستان کیلئے3ارب ڈالر سے زائد امداد کی منظوری

پاکستان کو معاشی گرداب سے نکالنے کے لیے آئی آئی ٹی ایف سی نے نوید سنا دی ۔  نجی ٹی وی کے مطابق   انٹرنیشنل اسلامک ٹریڈ فنانس کارپوریشن نے پاکستان کو 3ارب 28کروڑ ڈالر امداد کی منظوری  دے دی  ہے←  مزید پڑھیے

پی آئی اے کی 10سالہ آڈٹ رپورٹ طلب

چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے پاکستان ایئرلائن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ادارے کی 10 سالہ آڈٹ رپورٹ طلب کرلی۔ سپریم کورٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس نے ایم ڈی پی آئی اے سے←  مزید پڑھیے

کشمیری طلبا کے احتجاجی مظاہرے ، اہلکاروں پر پتھرائو ، فوجی چوکی جلا دی

مقبوضہ کشمیر میں طلبا نے جنوبی کشمیر میں بھارتی فوجیوں کے ہاتھوں 19 نوجوانوں کے قتل پر سوگ کیلئے  سری نگر، بانڈی پورہ، کپواڑہ اور دیگر علاقوں میں سڑکوں پر احتجاجی مظاہرے کئے اور آزادی کے حق میں اور بھارت←  مزید پڑھیے

ترکی کی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 4افراد ہلاک،3زخمی

انقرہ:ترکی کی یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں 4افراد ہلاک جبکہ 3زخمی ہوگئے۔ ترک میڈیا کے مطابق،جمعے کو ترکی میں عثمان غازی یونیورسٹی کے ملازم نے اسٹاف کے ارکان پر فائرنگ کردی.جس کے نتیجے میں یونیوسٹی کے ڈین اور لیکچرار←  مزید پڑھیے

ڈبل ایجنٹ پر حملے کامعاملہ،روس کی برطانیہ کو سنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی

ماسکو:روس نے ڈبل ایجنٹ پر حملے کے معاملے میں برطانیہ کوسنگین نتائج بھگتنے کی دھمکی دے دی ۔ روس نے ایجنٹ سرگئی اسکریپل پر حملے کے معاملے پر سلامتی کونسل کا خصوصی اجلاس طلب کیا ۔جس میں روسی مندوب کا←  مزید پڑھیے

پی ٹی آئی ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کی پارلیمنٹ میں مخالفت کرے گی،شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کے ذریعے چوروں کو ملک کا خون چوسنے اور کالا دھن سفید کرنے کا موقع دیا جارہا ہے، پی ٹی آئی اس اسکیم کی←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں آج یوم یکجہتی کشمیر منایا جارہا ہے

رواں ہفتے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے نام پر اننت ناگ، شوپیاں اور پلوامہ میں معصوم لوگوں پر گولیاں چلائیں اور بعدازاں جنازوں میں شریک افراد پر بھی پیلٹ گنوں سے فائر کیے گئے، ان واقعات←  مزید پڑھیے

پاکستان نے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد کردیئے

اسلام آباد:پاکستان نے افغان فضائی حدود کی خلاف ورزی کے الزامات مسترد  کردیئے۔ جمعے کو اسلام آباد سے جاری بیان میں ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹر محمد فیصل کا کہنا تھا کہ افغانستان کی جانب سے پاکستان پر افغان حدود کی خلاف←  مزید پڑھیے

جیل میں ڈالنا ہےتو ڈال دیں،میری ایک آواز پر لوگ آئیں گے،نواز شریف

اسلام آباد:مسلم لیگ(ن)کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہناہے کہ جیل میں ڈالنا ہے توڈال دیں،میری ایک آوار پر لوگ آئیں گے۔ جمعے کو اسلام آباد میں احتساب عدالت کے باہر پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ←  مزید پڑھیے

ہندو نوجوان سے زیادتی کے ملزم کو سزا دی جائے،مشتاق علی شان

دڑو (سجاول)میں ہندو نوجوان پرکاش کے ساتھ اجتماعی زیادتی کے ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لاکر قرار واقع سزا دی جائے۔ سندھ میں ہندو باشندوں کے خلاف ہونے والے مسلسل انسانیت سوز جرائم پیپلز پارٹی کی قیادت اور سیکولر←  مزید پڑھیے

پانی پینے سے کینسر کا خطرہ

پانی ایک مخصوص طرز پر پینے سے کوئی بھی انسان کینسر جیسے جان لیوا مرض کا شکار ہوسکتا ہے لیکن کیسے ۔ ۔ ۔ ؟ پانی انسانی جسم کیلئے انتہائی مفید ہے اور اگر یہ خالی پیٹ نہار منہ پیا←  مزید پڑھیے

وہ بلڈ گروپ جس کیلئے گندم زہر سے کم نہیں

گندم اور اس سے بنی ہوئی اشیاء کا استعمال ہم سب بہت شوق سے کرتے ہیں، لیکن او بلڈ گروپ کے حامل افراد کو اس کے استعمال میں انتہائی احتیاط کرنی چاہیے۔ ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گندم اور←  مزید پڑھیے