صرف دو کیلے روزانہ کھائیں اور پھر جادو دیکھیں

اللہ نے انسان کو کئی ایسی بے شمار نعمتوں سے نوازا ہے جن کے کھانے سے جسم کو وہ طاقت میسر آجاتی ہے جس کی مدد سے انسان ایک صحت مند اور تندرست و توانا زندگی بسر کرسکتا ہے۔

آج ہم آپ کو چند مختلف غذاؤں کے بارے میں ایسی معلومات فراہم کرنے جارہے ہیں جو آپ کو حیرت میں مبتلا کردیں گی اور آپ بھی بے ساختہ کہہ اٹھیں گے کہ ‘تم اپنے پروردگار کی کون کون سی نعمت کو جھٹلاؤ گے’۔

انڈہ

Image may contain: text

انڈے میں وٹامن سی کے علاوہ تمام وٹامنز موجود ہوتے ہیں۔

کیلا

Image may contain: textNo automatic alt text available.

صرف دو کیلے آپ کو لگاتار 90 منٹ تک مشقت والا کام کرنے کی طاقت فراہم کرتے ہیں۔ کیلا 75 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔

گاجر

No automatic alt text available.

صرف 3 گاجر آپ کو 3 میل بناء رُکے چلنے کی طاقت مہیاء کرتی ہیں۔ انہیں پہلی مرتبہ ایک دوا کے طور پر اُگایا گیا تھا تاہم اب اسے غذا کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

گرین ٹی

No automatic alt text available.

گرین ٹی میں وٹامن سی کی مقدار بلیک ٹی سے 50 فیصد زیادہ ہوتی ہے۔

شہد

Image may contain: text

شہد قدرت کا ایک ایسا شاہکار ہے جو کبھی بھی خراب نہیں ہوتا۔

کھیرا

Image may contain: food

کھیرا 96 فیصد پانی پر مشتمل ہوتا ہے۔
سیب

Image may contain: text

اگر آپ صبح کے وقت اپنی نیند بھگانا چاہتے ہیں تو کافی کے بجائے سیب کا استعمال کریں یہ زیادہ مؤثر ثابت ہوتا ہے۔

مگر ناشپاتی

Advertisements
julia rana solicitors

Image may contain: text

کسی بھی دوسرے پھل کی نسبت مگر ناشپاتی میں کیلوریز کی مقدار سب سے زیادہ پائی جاتی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply