خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

یکم جون سے پٹرول کی قیمتوں اضافے کا امکان

عالمی منڈی میں خام تیل اور ڈیزل کی قیمت میں اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد یکم جون سے ملک میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ سے چھ روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔ نجی ٹی←  مزید پڑھیے

نگران وزیراعظم پر اتفاق رائے نہ ہو سکا

نگراں وزیراعظم کے انتخاب کے لیے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کے درمیان ملاقات میں اتفاق رائے نہ ہو سکا۔ وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر کی ملاقات وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ہوئی۔←  مزید پڑھیے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی : پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھی گئی، کاروبار کے دوران کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس میں  گیارہ سو پوائنٹس سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد انڈیکس بیالیس ہزار سات سو کی سطح پر پہنچ←  مزید پڑھیے

اسٹیٹ بینک کی جانب سے نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کی تاریخ کا اعلان

کراچی : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے عید سے قبل نئے کرنسی نوٹوں کے اجراء کی تاریخ کا اعلان کردیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے اعلان کیا ہے کہ بینکوں کی جانب سے نئے کرنسی نوٹ یکم جون سے 14 جون←  مزید پڑھیے

ترکی :بغاوت کرنے والے مزید104فوجی افسران کو عمر قید کی سزا

نقرہ:ترکی کی ایک عدالت نے بغاوت کرنے والے مزید 104فوجی افسران کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔ ترکی کی ناکام بغاوت میں ملوث مزید104فوجی افسران اور سپاہیوں کو عمرقید کی سزا سنا دی گئی۔ سرکاری میڈیا کے مطابق،سزا پانے←  مزید پڑھیے

امریکی سینٹرل کمانڈر کا آرمی چیف کو ٹیلی فون،سبیکا شیخ کی موت پر تعزیت

اولپنڈی:امریکی سینٹرل کمانڈر جنرل جوزف نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو ٹیلی فون کرکے سبیکا شیخ کی موت پرتعزیت کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل کی جانب سے جاری اعلامیے←  مزید پڑھیے

امریکی اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق سبیکا شیخ کراچی میں سپردخاک

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ سے جاں بحق پاکستانی طالبہ سبیکہ شیخ کوآہوں اورسسکیوں کے ساتھ کراچی کے علاقے شاہ فیصل کالونی میں واقع عظیم پورہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ اس موقع پررشتے دار،اہلِ علاقہ سمیت مختلف←  مزید پڑھیے

اگلا الیکشن ’’ووٹ کو عزت دو‘‘ کے نعرے پر ہو گا،نواز شریف

بدھ کو احتساب عدالت میں میڈیا کے نمائندوں سے غیررسمی گفتگو کے دوران سابق وزیراعظم نواز شریف نے نعیم الحق کے دانیال عزیز کو تھپڑ مارنے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ دانیال عزیز کو تھپڑ مارنا افسوسناک عمل ہے،←  مزید پڑھیے

سرگودھا میں تیز رفتار ڈمپر نے رکشے کو روند ڈالا،8افراد جاں بحق

سرگودھا:سرگودھا میں  فیصل آباد روڈ پر تیز رفتار ڈمپر نے رکشے کو روند ڈالا، حادثے میں چنگ چی رکشے میں سوار 8افراد جابحق ہوگئے۔ صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا 11چک کے قریب فیصل آباد روڈ پر خوفناک حادثہ ہوا،تیز رفتار←  مزید پڑھیے

کراچی میں قیامت خیز گرمی،آج بھی پارہ 44ڈگری تک جانے کاامکان

کراچی:شہرقائد میں درجہ حرارت آج بھی 44 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے ،جس کے باعث آج بھی شدید گرمی کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں شہریوں کوآج بھی چلچلاتی دھوپ اورگرم ہواؤں←  مزید پڑھیے

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ

اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی کونسل نے جنگی جرائم کے عالمی تحقیق کاروں پر مشتمل ایک وفد کو غزہ بھیجنے کے حق میں ووٹ دیا ہے جس کے بعد اقوام متحدہ فوری طور پر ماہرین کے ایک وفد کو←  مزید پڑھیے

خفیہ ایجنسیوں کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا،نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد نواز شریف نے ایون فیلڈ ریفرنس میں اپنا بیان ریکارڈ کراتے ہوئے کہا ہے کہ ایم آئی اور آئی ایس آئی افسران کا جے آئی ٹی کا حصہ بننا غیر مناسب تھا۔ اسلام←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈ ریفرنس: نواز شریف اور مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئے

ایون فیلڈ ریفرنس کی سماعت کچھ دیر بعد شروع ہوگی، جج محمد بشیر کیس کی سماعت کرینگے، ایون فیلڈ ریفرنس میں آج سے ملزمان کے بیانات قلمبند کرنے کا سلسلہ شروع ہوگا، اس سلسلے میں سوالنامہ پہلے ہی شریف خاندان←  مزید پڑھیے

افطار کا مزہ پوٹیٹو لالی پوپس سے دوبالا

اجزا آلو۔۔۔۔ تین سو گرام پیاز۔۔۔۔ ایک عدد سبز دھنیا۔۔۔۔ پانچ گرام بریڈ کرمبز ۔۔۔۔ ایک کپ لال مرچ پائوڈر ۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ لال مرچ کٹی ہوئی۔۔۔۔ ایک چائے کا چمچ دھنیا پائوڈر۔۔۔۔ ایک کھانے کا چمچ ادرک←  مزید پڑھیے

چکن اچار بنانے کی ترکیب

اجزا چکن۔۔۔۔ 500گرام کھانے کا تیل۔۔۔۔ تین کھانے کے چمچ پیاز ۔۔۔۔ ایک عدد ثابت زیرہ۔۔۔۔ ایک چائے کا چمچ ہری مرچ ۔۔۔۔ دو عدد ادرک لہسن پیسٹ ۔۔۔۔  ایک کھانے کا چمچ ٹماٹر پسے ہوئے۔۔۔۔ 200گرام نمک۔۔۔۔ حسب ذائقہ←  مزید پڑھیے

ٹرانس فیٹس موت کا سبب

عالمی ادارہ صحت کے مطابق ٹرانس فیٹس یا ایڈایبل آئل کے استعمال سے سالانہ پانچ لاکھ افراد موت کا شکار ہوجاتے ہیں۔ عالمی ادارہ صحت نے اس بات پر بھی زور دیا  کہ ٹرانس فیٹس کا استعمال 2023 تک دنیا←  مزید پڑھیے

اپنی مرضی کے خواب دیکھنا ہوا ممکن

بہت سے افراد کو یہ تجربہ  ہوا ہوگا کہ وہ کوئی خواب دیکھ رہے ہیں اور انہیں اس کا احساس بھی ہو رہا ہو۔ اس حالت کو خواب ساطع (lucid dreaming) کہا جاتا ہے۔ اس حالت میں دکھائی دینے والے←  مزید پڑھیے

چیونٹی کی شکل والے شہابیہ سے شعاعوں کا اخراج

سائنس دانوں نے مشاہدہ کیا ہے کہ خلائی چیونٹی کہلانے والے شہابیے دو غیر مانوس لیزر شعاعیں خارج کر رہے ہیں جو زمین تک بھی پہنچ رہی ہیں۔ یورپین سپیس ایجنسی کے ماہرینِ فلکیات  نے کہکشائوں کے جھرمٹ میں ستاروں←  مزید پڑھیے

475فٹ اونچا فیرس وہیل عوام کیلئے کھول دیا گیا

چین کے شہرWeifangمیں دریا کے پل پر قائم کردہ بلند ترین فیر س وہیل عوام کی تفریح کے لئے کھول دیا گیا  ۔ یہ دیوہیکل فیر س وہیل 4سو75 فٹ اونچا ہے اور دریائےBailangکے پل پر بنا یا گیا ۔←  مزید پڑھیے

موت کو دعوت دیتی نوکریاں

تحقیق کاروں نے 2 لاکھ افراد کے کام کی نوعیت اور ان کی صحت کا ڈیٹا حاصل کرکے اس کا تجزیہ کیا، جس میں معلوم ہوا کہ ایسے لوگ جو جسمانی مشقت، مزدوری وغیرہ کرتے ہیں ان کے کم عمری←  مزید پڑھیے