کراچی : دہشت گرد دستی بم پھٹنے سے ہلاک
کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں دہشت گرد ہاتھ میں دستی بم پھٹنے سے ہلاک ہوگیا۔ کراچی گلشن اقبال مبینہ ٹاؤن تھانے کی حدود میں قائم حاجی لیموں گوٹھ میں دھماکا ہوا، جس کے بعد پولیس، رینجرز، کرائم سین یونٹ← مزید پڑھیے
