الیکشن کےدن انٹرینٹ بندہوگایانہیں؟

پاکستان میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے موقع پرانٹرنیٹ بند نہیں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن(پی ٹی اے) نے سوشل میڈیا ہر انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق خبروں پر وضاحت جاری کردی۔

پی ٹی اے نےواضح کیا ہے کہ حکومت پاکستان الیکشن کے دن انٹرنیٹ بند نہیں کرے گی۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اس حوالے سے جاری وضاحت میں کہا گیا ہے کہ ، ’ انتخابات کے دن صارفین کو انٹرنیٹ کی سہولت میسر ہو گی۔‘

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply