الیکشن:پیپلزپارٹی نے شکایات سیل قائم کردیا

پاکستان پیپلز پارٹی نے عام انتخابات 2024 کے لئے شکایات سیل قائم کردیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

اعلامیہ کے مطابق سینیٹرتاج حیدر،رخسانہ زبیری،سریندر علاقائی اور لال بخش بھٹو، ایڈووکیٹ انیلا انصاری، فیضان سہروردی، سہیل سمیع دہلوی صبح 8سے رات گئے تھے وکلا کی ٹیم کے ساتھ شکایات سیل موجود رہیں گے۔کسی حلقہ میں بے ضابطگی اورغیرمعمولی واقعہ پر شکایات سیل کے نمائندوں سے رابطہ کیاجائیگا۔شکایت کنندہ دستاویزات یا ویڈیوکے ہمراہ درخواست شیئرکریں گے۔تمام ممبران کے رابطہ نمبربھی جاری کردیئے گئے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply