حافظ حمداللہ پرقاتلانہ حملہ

چمن میں جمعیت علمائے اسلام کے سینئر رہنماء حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔

بلوچستان کے علاقے چمن میں حافظ حمد اللہ کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی۔رہنما جے یوآئی حملے میں بال بال بچ گئے، گاڑی پر کئی گولیاں لگیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

واضح ہے کہ آج پشین کے حلقہ پی بی 47 میں ایک آزاد امیدوار اسفندیار کاکڑ کے انتخابی دفتر میں دھماکا ہوا جس میں 14 افراد جاں بحق جبکہ 30 افراد زخمی ہوگئے۔
پشین دھماکے کے بعد ایک گھنٹے کے دوران بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں جمعیت علماء اسلام کے انتخابی دفتر کے قریب بھی دھماکا ہوا، واقعے میں 10 افراد جاں بحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply