یہ Sciatica Painجسے مشرقی اطبا عرق النسا کے نام سے پکارتے ہیں، ایک نہایت نامراد درد ہے۔کمر سے اٹھتا ہے اور دائیں یا بائیں ران سے ہوتا ہوا ٹانگ اور تخنے تک چلا جاتا ہے۔اس کا مریض چار پائی کے ساتھ لگ جاتا ہے اور ہلنے جلنے کے قابل نہیں رہتا۔ذرا سا بدن اِدھر اُدھر ہو جائے تو غضب کا درد ہوتا ہے جو بعض اوقات ناقابل برداشت ہو جاتا ہے۔اس کی بہت سی وجوہات ہیں اور اس کے علاج بھی بہت سے ہیں، جن میں آپریشن بھی ایک ہے۔
لیکن اس کا علاج بجائے اس کے کہ اپریشن کیا جائے اس سے بہتر ہے کہ ایک دفعہ حکیمی علاج بھی کیا جائے جو کہ بہت بہتر ہوتا ہےاور بے حد آزمودہ ہے ۔ بس پابندی شرط ہے اس کے بعد مرض ختم ہو جائے گا۔ نسخہ کے اجزاء درج ذیل ہے
سرنجاں شیریں
ایلوا
الیوویرا کا جیل
بنانے کا طریقہ

ایلوا اور سرنجاں شیریں کا پاوڈر بنائیں اور اسے جیل میں مکس کریں حتی کہ ایک پیسٹ بن جائیں اس کے بعد اس کی درمیانے سائز کی گولیاں بنائیں ٌپھر چودہ دن تک ایک گولی صبح ایک گولی شام کو کھائیں ۔ ان چودہ دنوں میں بادی ،کھٹی اشیاء اور چاولوں سے پرہیز کریں
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں