• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پولنگ اسٹیشن الگ قائم کیا جائے؛خواجہ سراؤں کا مطالبہ

پولنگ اسٹیشن الگ قائم کیا جائے؛خواجہ سراؤں کا مطالبہ

خواجہ سرا ووٹرز نے اپنے لیے الگ پولنگ اسٹیشنز بنانے کا مطالبہ کردیا۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں خواجہ سرا ووٹرز کے لیے کوئی الگ پولنگ اسٹیشن نہیں اور یہ بھی واضح نہیں ہے کہ وہ مردوں کے پولنگ اسٹیشن میں جائیں گے یا خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

ڈائریکٹرالیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ خواجہ سرا ووٹرز کے اندارج کےلیے فارم 21 پر الگ خانہ بنایا گیا ہے۔ملک بھر میں خواجہ سرا ووٹرز کی تعداد 3029 ہے، پنجاب میں خواجہ سرا ووٹرز کی تعداد سب سے ز یادہ 2200 ہے جبکہ 2018کی نسبت رجسٹرڈ خواجہ سرا ووٹرز کی تعداد میں1116 کا اضافہ ہوا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply