خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سابق وزیراعظم کی وطن واپسی،طیارہ پاکستانی حدود میں داخل ہوگیا

نواز شریف اور مریم نواز کی جس طیارے میں پاکستان واپسی ہو رہی ہے،وہ طیارہ پاکستان کی حدود میں داخل ہوچکا ہے←  مزید پڑھیے

بلوچستان: انتخابی ریلی میں بم دھماکے میں سراج رئیسانی سمیت کم از کم 70 افراد ہلاک

بلوچستان کے صوبائی وزیرِ صحت کا کہنا ہے کہ ضلع مستونگ میں ایک انتخابی جلسے پر ہونے والے بم حملے میں صوبائی اسمبلی کے امیدوار سراج رئیسانی سمیت کم از کم 70 افراد ہلاک اور سو سے زیادہ زخمی ہو←  مزید پڑھیے

سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیٹی کے ہمراہ گرفتارکرلیا گیا

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی بیتی مریم صفدر کو کرپشن ثابت ہونے پر آج وطن واپسی پر لاہور ائیرپورٹ سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔۔۔انہیں امیگریشن کے بعد گرفتار کیا گیا، جہاز میں ن لیگ کے 100←  مزید پڑھیے

پیمرا نے نواز شریف کی تقریر براہ راست دکھانے پر پابندی لگادی

پیمرا نے عام انتخابات کی کوریج سے متعلق میڈیا کو انتباہ جاری کرتے ہوئے عدالتوں اور مسلح افواج کے خلاف پروپیگنڈا اور نفرت آمیز مواد نشر کرنے سمیت نواز شریف کی تقاریر براہ راست دکھانے سے گریز کا حکم جاری←  مزید پڑھیے

لاہور: شہبازشریف کی قیادت میں ریلی ائیرپورٹ روانہ

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے بعد آج لاہور پہنچ رہے ہیںجبکہ لاہور سمیت دیگر شہروں سے ان کے استقبال کے لیے قافلے لاہور پہنچ رہے ہیں۔ شہبازشریف کی←  مزید پڑھیے

شاہد خاقان عباسی کو این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف دائردرخواست خارج کرتے ہوئے انہیں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔ جمعے کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس میاں ثاقب نثار اور←  مزید پڑھیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ برطانوی حکومت پر برس پڑے

برطانوی میڈیا کے مطابق لندن کے دورے پر آئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے ایک انٹرویو کے دوران برطانوی حکومت پر برس پڑے، انہوں نے برطانوی وزیراعظم تھریسامے پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ بریگزٹ کے معاملے پر تھریسامے کو←  مزید پڑھیے

لاہور اور اسلام آباد میں غیرمعمولی انتظامات، میٹرو بس سروس معطل

لاہور کی مختلف شاہراہوں پر بڑی تعداد میں کنٹینرز رکھ دیے گئے جب کہ شہر بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری لاہور ایئر پورٹ پہنچ گئی جہاں شام سوا 6←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیرکے مختلف علاقوں میں ریلیاں:آج یوم شہدا کشمیرمنایا جا رہا ہے

تیرہ جولائی انیس سواکتیس کو کشمیر کی ڈوگرہ حکومت نے سری نگر میں فائرنگ کرکے بائیس مظلوم کشمیری مسلمانوں کو شہید کردیا تھا، یہ مظلوم کشمیری سری نگر کی جیل کے باہر جمع تھے۔ جہاں قید کشمیری قوم کے مرد←  مزید پڑھیے

شیخ رشید ووٹ کیلئے نان بائی بن گئے

انتخابات ہونے والے ہیں جیتنے کیلئے ووٹ بھی چاہیے، امیدوار ووٹ کیلیے کچھ بھی کرے گا، عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی نان بائی بن گئے۔ ووٹ کیلئے کچھ بھی کرے گا ،شیخ رشید نان بائی بن گئے۔←  مزید پڑھیے

فیس بک کی ای سی پی کو بڑی پیشکش

فیس بک کے حوالےسے پاکستانی الیکشن میں سرگرم ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ کی انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا اورانتخابات سے متعلق خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کردی ہے۔ فیس بک انتطامیہ کا←  مزید پڑھیے

مثبت ڈوپ ٹیسٹ: احمد شہزاد کو کتنی سزا ہو سکتی ہے؟

ڈوپ کیس میں پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے نوٹس ملنے کے بعد ٹیسٹ اوپنر احمد شہزاد عارضی معطلی کے سبب کسی بھی طرح کی کرکٹ نہیں کھیل سکتے۔ احمد شہزاد کے پاس یہ گنجائش موجود ہے کہ وہ اپنے←  مزید پڑھیے

جاپان:طوفانی بارشیں ، اموات دو سو ہوگئیں

ٹوکیو: جاپان کے مغربی اور وسطی علاقوں میں ہونے والی طوفانی بارشوں سے اموات کی تعداد دو سو سے تجاوز کرچکی ہے۔ کئی افراد اب بھی لاپتا ہیں جن کی تلاش جاری ہے۔ مٹی کے تودے گرنے سے گھروں کو←  مزید پڑھیے

توہم پرستی کی انتہاء:5 سالہ بچّی کو بھارتی پنچائیت کی انوکھی سزا

کوٹا: بھارت کے ضلعے بونڈی میں حکام نے 5 سالہ بچی کو توہم پرستی کا شکار بننے سے بچا لیا۔ بچی نے 2 جولائی کو اپنے سکول میں غلطی سےٹٹیری نامی ایک پرندے کے انڈے توڑ دئیے تھے۔ مقامی عقائد←  مزید پڑھیے

مون سون ہوائیں ملک میں داخل، کئی مقامات پر بارش

راولپنڈی : مغرب سے آنے والی مون سون ہوائیں پاکستان میں داخل ہوگئیں۔کئی شہروں میں دھواں دھار بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا۔بارش تین دن تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ مون سون ہواؤں کی تازہ لہر۔ ملک کے کئی حصوں←  مزید پڑھیے

سال 2018کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

کراچی:سال 2018کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا، سورج گرہن دوپہر1 بج کر 48منٹ سے سہ پہر 4بج کر 13منٹ  تک پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں دیکھا جائے گا۔ سال 2018 میں آج دوسری بار سورج گرہن لگے گا،چاند←  مزید پڑھیے

کراچی کے تمام اضلاع میں کُل 4ہزار888 پولنگ اسٹیشنز قائم

کراچی:کراچی کے تمام اضلاع میں کُل 4ہزار888پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں۔ جن میں 45لاکھ 88ہزار233مرد ووٹرز جبکہ 35لاکھ 18ہزار953خواتین ووٹرز اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ،ضلع ملیر میں رجسٹرڈ ووٹرز کی کُل تعداد←  مزید پڑھیے

پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پرکھڑا ہے، سابق قائد (ن)لیگ

ابوظہبی:پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سابق قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ایک فیصلہ کن موڑ پر کھڑا ہے،میں یہ قربانی آپ کی نسلوں اور پاکستان کے مستقبل کیلئے دے رہاہوں۔ جمعے کو سابق ن لیگ کے قائد  نواز←  مزید پڑھیے

آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد: واپڈا نے مختلف آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد وشمار جاری کردیئے ہیں۔ جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 178500 کیوسک اور اخراج  150000 کیوسک،←  مزید پڑھیے

بنوں میں اکرم درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکا،4افراد جاں بحق

بنوں :بنوں میں سابق وزیراعلیٰ اور جے یو آئی (ف)کے رہنماء اکرم درانی کے قافلے کے قریب بم دھماکے میں 4افراد جاں بحق جبکہ 19افراد زخمی ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق،جمعے کو بنوں کے علاقے ہوید میں سابق وزیراعلیٰ اکرم درانی←  مزید پڑھیے