سال 2018کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا

کراچی:سال 2018کا دوسرا سورج گرہن آج ہوگا، سورج گرہن دوپہر1 بج کر 48منٹ سے سہ پہر 4بج کر 13منٹ  تک پاکستان سمیت دنیا کے کئی حصوں میں دیکھا جائے گا۔

سال 2018 میں آج دوسری بار سورج گرہن لگے گا،چاند سورج کی کرنوں کے آ جائےگا،کہیں جزوی تو کہیں مکمل اندھیرا چھائے جائے گا۔

سورج گرہن دوپہر 1بج کر 48منٹ پرشروع ہوگااور 3بج کر 1منٹ پرمکمل یا جزوی دیکھا جا سکےگا ،سورج گرہن 4بج کر 13منٹ پر اختتام پذیر ہوگا۔

پاکستان، کینیڈا، امریکا، بھارت، بنگلہ دیش، برازیل، ارجنٹائن اور یورپ کے بیشتر ممالک میں
سورج گرہن واضح طو ر پر دیکھا جاسکے گا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ماہرین کے مطابق، لوگ حفاظتی چشمے استعمال کریں گے اور براہ راست سورج گرہن کے نظارے سے گریز کریں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply