• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • دریائےستلج ؛پانی کابہاؤ 1 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا،متعدد دیہات زیرآب

دریائےستلج ؛پانی کابہاؤ 1 لاکھ کیوسک تک پہنچ گیا،متعدد دیہات زیرآب

دریائے ستلج بپھر گیا ،پانی کا ٹوٹل بہاؤ 1 لاکھ کیوسک تک جا پہنچا جبکہ ہیڈسلیمانکی سے 40324 اورگنڈا سنگھ سے ڈسچارج 63300 کیوسک ہوگیا ہے۔

پاکپتن ایری گیشن کا کہنا ہے کہ دریائے ستلج بپھر گیا ہے، پانی کا ٹوٹل بہاؤ 1 لاکھ کیوسک تک جا پہنچا ہے،ہیڈسلیمانکی سے 40324 جبکہ گنڈا سنگھ سے ڈسچارج 63300 کیوسک ہوگیا ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors

پولیس کا کہنا ہے کہ سیلاب سے دریا پر موجود مزید 120 سے زائد دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے،ریسکیو 1122 کی جانب سے متاثرہ علاقوں کے لوگوں کی منتقلی کا کام شروع کردیا گیا ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply