فیس بک کی ای سی پی کو بڑی پیشکش

فیس بک کے حوالےسے پاکستانی الیکشن میں سرگرم ہوگیا ہے۔ سماجی رابطے کی مقبول ویب سائٹ کی انتظامیہ نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے رابطہ کیا اورانتخابات سے متعلق خصوصی ٹرینڈ بنانے کی پیشکش کردی ہے۔

فیس بک انتطامیہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر سیاسی جماعتوں کےجعلی پیجز کے خاتمے میں مدد کرسکتے ہیں۔ سروس کی پروموشن بھی کی جائے گی اور اہم دنوں سے متعلق تشہیری مہم بھی چلائیں گے۔

Advertisements
julia rana solicitors

الیکشن کمیشن ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن پاکستان کاتاحال فیس بک پرآفیشل پیج نہیں ہے،فیس بک کی آفر کے بعد الیکشن کمیشن کا آفیشل پیج بنانے پر غور کیا جارہا ہے،جس کے لئے الیکشن کمیشن کے آئی ٹی ونگ نے سفارشات چیف الیکشن کمشنر کو بھجوا دی ہیں

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply