خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

اے پی ایم ایل کا انتخابات میں عمران کی حمایت کا اعلان

سابق صدر پرویز مشرف کی سیاسی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ  کے صدر ڈاکٹر امجد نے عام انتخابات میں عمران خان کی حمایت کا اعلان کر دیا۔ ڈاکٹر امجد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے ملاقات  کی اور←  مزید پڑھیے

ٹرمپ پریس کانفرنس سےمسلمان فلسطینی صحافی کو زبردستی باہر نکال دیا گیا

’بریگزٹ‘ پر اختلافات، ایک اور برطانوی وزیر مستعفی

برطانیہ کے وزیر مملکت برائے دفاع جوٹو بیب نے بھی وزارت کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ بیب کی جانب سے استعفیٰ کسٹم سے متعلق بل میں ترمیم کے خلاف رائے شماری پر دیا گیا ہے۔ بل میں ترمیم←  مزید پڑھیے

پیرس، فٹ بال شائقین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں،2 افراد ہلاک سینکڑوں زخمی

ماسکو میں فیفا ورلڈ کپ فرانس نے جیت لیا ۔ ملک میں شائقین نے جشن بھی منایا اور لوٹ مار بھی کی۔ پولیس اور شائقین کے درمیان جھڑپوں سے دو افراد ہلاک اور دو سو بانوے زخمی ہو گئےفرانسیسی صدر←  مزید پڑھیے

آئندہ سندھ کاوزیراعلیٰ پی ایس پی سےہوگا، مصطفیٰ کمال

پچیس جولائی کو ڈبےکھلیں گے۔ اور ڈولفن کی آواز آئے گی، انہوں نے کہا کہ سازشوں کے جال بچھانے والوں کو کہتا ہوں کراچی کی جان چھوڑ دیں۔ کراچی کےعوام اختیار چھین کرلیں گے، سربراہ پی ایس پی نے مزید←  مزید پڑھیے

(ن) لیگ کے انتخابی امیدوار شیخ آفتاب اور انکے بیٹے پر قاتلانہ حملہ

مسلم لیگ (ن) کے قومی و صوبائی اسمبلی کے امیدواروں شیخ آفتاب احمد اور ان کے بیٹے شیخ سلیمان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی حلقہ این اے 55 اٹک ون سے (ن) لیگ کے قومی اسمبلی کے امیدوار شیخ←  مزید پڑھیے

اُمیدواروں کے زیر سماعت مقدمات کے باعث کچھ حلقوں کے انتخابات میں تاخیر متوقع

ای سی پی کے اعلیٰ حکام نے بتایا کہ عدالتوں میں مجموعی طور پر 108 انتخابی امیدواروں کے مقدمات زیر سماعت ہیں، صرف 81 مقدمات سندھ میں ہیں، جس پر کمیشن کو دباؤ کا سامنا ہے کہ سندھ، پنجاب اور←  مزید پڑھیے

انتخابات: سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر چمن کا باب دوستی 3 روز کیلئے بند ہوگا

ڈپٹی کمشنر چمن طفیل احمد بلوچ کے مطابق ضلع قلعہ عبداللہ اور چمن میں دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر سیکیورٹی ہائی الرٹ جاری کردیا گیا ہے اور انتخابات کے پر امن انعقاد کے سلسلے میں پاک افغان سرحد←  مزید پڑھیے

گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری قانون کے مطابق قرار، 22 سینیٹرز کی درخواست مسترد

پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کے 22 سیینٹرز نے گورنر اسٹیٹ بینک کی تقرری اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کی تھی جس پر آج جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے فیصلہ سنایا۔ عدالت نے درخواست گزاروں کے اعتراضات مسترد کرتے←  مزید پڑھیے

امریکی صدراور روسی ہم منصب کی ملاقات،دوطرفہ تعلقات کی بحالی پر بات چیت

فن لینڈ:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور روسی صدر ولادی میر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات کی بحالی پربات چیت کی گئی۔ فن لینڈ میں دنیا کی 2بڑی طاقتور شخصیات کی اہم بیٹھک لگ گئی،امریکی←  مزید پڑھیے

روپے کی بے قدری،انٹربینک میں ڈالر 128.50روپے پر پہنچ گیا

کراچی:روپے کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 51پیسے اضافےسے 128روپے 50پیسے پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت ایک روپیہ کمی کے بعد  129روپے پر آگئی۔ روپے کے←  مزید پڑھیے

نوازشریف کو ہر بار غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا،خواجہ آصف

سلام آباد:سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ہر بار غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا ۔ منگل کو سیالکوٹ کے حلقہ این 73کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ (ن)کے رہنماءخواجہ آصف نے کارکنوں سے خطاب←  مزید پڑھیے

احتساب عدالت کےجج کی العزیزیہ،فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت سے معذرت

اسلام آباد :مسلم لیگ (ن)کے قائد نوازشریف کیخلاف نیب ریفرنسز کی سماعت میں نیا موڑ آگیا،احتسا ب عدالت کے جج محمد بشیر نے العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں←  مزید پڑھیے

ایون فیلڈریفرنس فیصلہ:شریف خاندان کی اپیلوں پر سماعت

اسلام آباد:ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کیخلاف شریف خاندان کی اپیلوں پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں جاری ہے۔ منگل کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل ڈویژن بینچ ایون فیلڈ←  مزید پڑھیے

نصرپور نزد ٹنڈوالہیار میں ہندوؤں کا قدیمی قبرستان مسمار ، ہندو نوجوان نے خودکشی کرلی

کچھ عرصہ قبل نصرپور میں قبضہ گروپ مسلمانوں نے ہندوؤں کے قدیمی قبرستان پر ٹریکٹر لگا کر قبرستان کو مسمار کردیا تھا ۔ جس کے خلاف نصرپور کے ہندو ، اعلیٰ افسران کو انصاف کی اپیل کرتے رہے ؛ مگر←  مزید پڑھیے

عمران حیدر ہم میں نہ رہے۔۔

عمران حیدر  مکالمہ ٹیم ممبر،بہت پر خلوص انسان  آج صبح دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے انا للہ و انا علیہ راجعون! یہ تارا مہ کامل بننے سے پہلے ٹوٹ گیا ۔آہ عمران حیدر۔۔۔ یہ اطلاع اتنی ہی←  مزید پڑھیے

سراج الحق کی ریلی پر فائرنگ اور پتھراؤ، 5 کارکن زخمی

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی ریلی پر فائرنگ اور پتھرائو سے پانچ کارکن زخمی ہوگئے۔ سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان قیصر شریف نے دیر لوئر میں سینیٹر سراج الحق کی ریلی پر فائرنگ کی شدید مذمت کرتے←  مزید پڑھیے

مریم نواز جیل میں درس وتدریس سے وابستہ رہیں گی

مریم نواز دوران قید جیل میں پہلے سے قائم شعبہ درس وتدریس سے وابستہ رہیں گی۔ باوثوق ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ مریم نواز دوران قید جیل میں پہلے سے قائم شعبہ درس وتدریس سے منسلک ہونگی، اس دوران←  مزید پڑھیے

قدرت کی خوبصورتیوں میں سے ایک فلیمنگو،دلکش تصاویر دیکھیے

 ←  مزید پڑھیے

کہکشاں کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک کا سفر 2 لاکھ نوری سال لے گا

ملکی وے کہکشاں کے ایک سرے سے دوسرے سرے تک کا سفر 2 لاکھ نوری سال لے گا۔ Space.com   انٹر نیٹ سائٹ کے مطابق کناریا جزائر میں واقع آسٹرو فزکس انسٹیٹیوٹ کے ماہرین فلکیات  کی تحقیقات کی رُو سے ملکی←  مزید پڑھیے