• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • روپے کی بے قدری،انٹربینک میں ڈالر 128.50روپے پر پہنچ گیا

روپے کی بے قدری،انٹربینک میں ڈالر 128.50روپے پر پہنچ گیا

کراچی:روپے کی بے قدری کا سلسلہ آج بھی جاری ہے، کاروبار کے دوران انٹربینک میں ڈالر 51پیسے اضافےسے 128روپے 50پیسے پر پہنچ گیا۔

اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی کی قیمت ایک روپیہ کمی کے بعد  129روپے پر آگئی۔

روپے کے مقابلے میں  ڈالر کی دوڑ  جاری ہے،کل پونے 7روپے مہنگا ہوااور آج قیمت  51پیسے  بڑھ گئی ،انٹربینک میں ڈالر 128روپے 50پیسے پر پہنچ گیا۔

Advertisements
julia rana solicitors london

انٹربینک میں قدرے ٹہراؤ کے بعد ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر  ایک روپیہ سستا ہوگیا،جہاں ایک ڈالر خریدنے کیلئے 129روپے دینا پڑرہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply