• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نوازشریف کو ہر بار غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا،خواجہ آصف

نوازشریف کو ہر بار غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا،خواجہ آصف

سلام آباد:سابق وزیرخارجہ خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نوازشریف کو ہر بار غیر آئینی طریقے سے ہٹایا گیا ۔

منگل کو سیالکوٹ کے حلقہ این 73کی انتخابی مہم میں مسلم لیگ (ن)کے رہنماءخواجہ آصف نے کارکنوں سے خطاب کرتےہوئے کہا کہ نواز شریف اور ان کی بیٹی مریم نوازجمہوریت اورآئین کی بالا دستی کیلئے جیل کے اندر ہیں،وہ جیل جا کربھی جیتیں گے ،نوازشریف کو ہمیشہ غیر آئینی طور پرمنصب سے ہٹایا گیا ۔

Advertisements
julia rana solicitors london

خواجہ آصف نے مزیدکہاکہ  ریحام خان نے جو 563 صفحات پر کتاب لکھی ہے اگر اس کا 10واں حصہ مغربی ممالک  کے  کسی حکمران  کے خلاف لکھا ہوتا تو وہ خود اقتدار چھوڑ جاتا جبکہ عمران خان اقتدار مانگ رہے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply