پچیس جولائی کو ڈبےکھلیں گے۔ اور ڈولفن کی آواز آئے گی، انہوں نے کہا کہ سازشوں کے جال بچھانے والوں کو کہتا ہوں کراچی کی جان چھوڑ دیں۔
کراچی کےعوام اختیار چھین کرلیں گے، سربراہ پی ایس پی نے مزید کہا کہ کراچی کےعوام پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں۔
ہاتھوں میں ڈگریاں لیے نوجوان بیروزگار پھر رہے ہیں۔
Advertisements

پچیس جولائی کو ظالموں کے خاتمے کادن ہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں