• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • نصرپور نزد ٹنڈوالہیار میں ہندوؤں کا قدیمی قبرستان مسمار ، ہندو نوجوان نے خودکشی کرلی

نصرپور نزد ٹنڈوالہیار میں ہندوؤں کا قدیمی قبرستان مسمار ، ہندو نوجوان نے خودکشی کرلی

کچھ عرصہ قبل نصرپور میں قبضہ گروپ مسلمانوں نے ہندوؤں کے قدیمی قبرستان پر ٹریکٹر لگا کر قبرستان کو مسمار کردیا تھا ۔ جس کے خلاف نصرپور کے ہندو ، اعلیٰ افسران کو انصاف کی اپیل کرتے رہے ؛ مگر بدقسمتی سے ان کی آواز کسی نے نہیں سنی ۔ بالآخر اپنی کمیونٹی کے ساتھ ہونے والے ظلم کو دیکھ کر اس 16 سالہ نوجوان ( نریندر ) نے خودکشی کرلی ۔

Advertisements
merkit.pk


یہ خودکشی صرف ایک ہندو نوجوان نے نہیں کی ، بلکہ سندھ کے سچل اور لطیف نے خودکشی کی ہے ، یہ خط صرف ہندو نوجوان کا خط نہیں ، بلکہ یہ فوتی سرٹیفکیٹ ہے تمام سندھی صوفیوں کا اور قبضہ گروپ نے صرف ہندوؤں کے قبرستان کو میدان میں تبدیل نہیں کیا ، بلکہ سندھ کی پانچ ہزار سال قدیمی تہذیب کو دفن کیا ہے ۔

tripako tours pakistan
  • merkit.pk
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply