خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کراچی: کمسن کائنات کا ریپ اور قتل، ایک اور ملزم گرفتار

کراچی : کراچی کے علاقے بھٹائی آباد میں کمسن کائنات کے ریپ اور قتل میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم شاہد محمود بھی بچی کا رشتے دار ہے، کیس میں چار گرفتاریاں←  مزید پڑھیے

وزارت عظمی کا حلف 14 اگست کو اٹھانے کا امکان

مکمل انتخابی نتائج آنے تک عمران خان بطور وزیراعظم حلف نہیں اٹھا سکتے،امکان ہے کہ عمران خان کی بطور وزیراعظم حلف برداری کی تقریب گیارہ کے بجائے جشن آزادی کےروز ہوگی۔تقریب میں غیرملکی مہمانوں کو بلانے کے بجائے سادگی سے←  مزید پڑھیے

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر جانے کا عندیہ

پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر جانےکا عندیہ دے دیا۔ خورشید شاہ نے یہ گفتگو آج نیوز کے پروگرام جی فارغریدہ میں کہی۔ وہ کہتے ہیں پیپلزپارٹی کچھ کرے نہ کرے لیکن اپوزیشن کی←  مزید پڑھیے

کراچی میں وارداتوں میں اضافہ

کراچی کے گلی کوچوں میں لٹیروں کا راج، موبائل اسنیچنگ، روبری، لوٹ مار عروج پر پہنچ گئی۔ سی پی ایل سی اعداد شمار کے مطابق  جولائی میں20گاڑیاں چھینی گئیں، 131شہری موٹرسائیکل سے محروم ہوئے، گزشتہ 7روزمیں موبائل فونز چھیننے کی28وارداتیں←  مزید پڑھیے

آر ٹی ایس سسٹم میں خرابی، ای سی پی کا تحقیقات کا فیصلہ

انتخابی تنائج میں تاخیر کیوں ہوئی؟ آرٹی ایس  کیوں فیل ہوا؟  الیکشن کمیشن نے تحقیقات کی ٹھان لی۔ تحقیقات کیلئے کیبنٹ ڈویژن کو مراسلہ بھیج دیا ۔کیبنٹ ڈویژن سے ایک ماہ میں رپورٹ بھی طلب کرلی گئی۔ الیکشن کمیشن نے←  مزید پڑھیے

حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کی سرگرمیاں عروج پر

اسلام آباد:حکومت سازی کیلئے پاکستان تحریک انصاف کی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں،ایک قومی اور 2صوبائی اسمبلیوں سے الیکشن جیتنے والے مزید 3آزاد امیدوار کپتان کی ٹیم کا حصہ بن گئے۔ نمبر گیم پورا کرنے کیلئے سرتوڑ کوششیں جاری ہیں،مزید←  مزید پڑھیے

ایم کیو ایم کا وفد آج بنی گالہ میں عمران خان سے ملاقات کرے گا

کراچی:متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم )پاکستان کا وفد آج بنی گالہ میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور متوقع وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین اور متحدہ پاکستان کے←  مزید پڑھیے

امریکا نے پاکستان کیلئے فوجی امداد میں بڑی کٹوتی کردی

واشنگٹن:ایک بار پھر دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی قربانیاں بھلادی گئیں،امریکا نے پاکستان کیلئے فوجی امداد میں بڑی کٹوتی کردی۔ امریکا نے پاکستان کیلئے فوجی امداد میں بڑی کٹوتی کردی،نئے دفاعی بل میں پاکستان کیلئے صرف 15کروڑ ڈالر مختص←  مزید پڑھیے

العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی

اسلام آباد :احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز  اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔ جمعے کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل←  مزید پڑھیے

حسن اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ کیلئے انٹرپول سے رابطہ

اسلام آباد:شریف خاندان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کردیا گیا ،نگراں حکومت نے مسلم لیگ (ن)کے قائد نواز شریف کے بیٹوں حسن نواز اور حسین نواز کے ریڈ وارنٹ  کیلئے انٹرپول سے رابطہ کرلیا۔ نگراں حکومت نے سابق وزیراعظم نواز شریف←  مزید پڑھیے

دنیا بھر میں نوعمر لڑکیوں میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے، یونیسیف

ور ہر تیسرے منٹ میں ایک نو عمر لڑکی اس وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔ بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے گزشتہ ہفتے ایچ آئی وی سے متعلق←  مزید پڑھیے

پاکستان میں موجود بولی وڈ اداکاروں کے آباؤ اجداد کے گھر

پاکستان اور بھارت کے درمیان سیاسی صورتحال تو شروع سے ہی کشیدہ رہی ہے لیکن دونوں ممالک کے لوگوں کی ثقافت اور طور طریقے ایک دوسرے سے بے حد ملتے جلتے ہیں۔ 1947 میں دونوں ملکوں کے قیام میں آنے←  مزید پڑھیے

‘خفیہ شادی کرنے کی بہت بڑی قیمت چکانی پڑی’

شادی انسانی زندگی کا سب سے یادگار لمحہ ہوتا ہے، لیکن کچھ لوگوں کے لئے شادی کرنا ایک ڈراؤنا خواب بن جاتا ہے۔ ایسا ہی کچھ بولی وڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کے ساتھ ہوا۔ رواں برس خفیہ شادی کی تھی←  مزید پڑھیے

14 اگست کو حب الوطنی پر مبنی فلم کی نمائش نہیں ہوگی

اس سال جشن آزادی کے موقع پر کسی فلم کی نمائش نہیں کی جائے گی۔ جشن آزادی کے موقع پر کوئی ایسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی جس کا موضوع حب الوطنی اور جدوجہد آزادی کے حوالے سے ہو۔ ماضی←  مزید پڑھیے

جو فلسطین کو قبول نہیں ہمیں منظور نہیں، سلمان

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے فلسطینیوں کے نام اپنے پیغام میں واضح کیا ہے کہ جو آپ کو قبول ہو وہ ہمیں قبول اور جسے آپ مسترد کریں اسے ہم بھی مسترد کریں گے۔سعودی عرب میں تعینات←  مزید پڑھیے

بنگلا دیشی و روہنگیا مسلمان کیڑے مکوڑے ہیں،رہنما بی جے پی

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ راجہ سنگھ نے کہا ہے کہ بنگلا دیشی اور روہنگیا مسلمان کیڑے مکوڑے ہیں اگر یہ اپنے وطن واپس نہیں جاتے تو انہیں گولی مار کر ہلاک کر دینا چاہیے۔ بین الاقوامی خبر رساں←  مزید پڑھیے

بھارتی جارحیت،1ماہ میں21کشمیری شہید

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج اور کٹھ پتلی انتظامیہ کے ہاتھوں گزشتہ ایک ماہ کے دوران 21 نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیا جب کہ 310 افراد زخمی ہوئے۔ کشمیر میڈیا سیل کے ریسرچ سیکشن کی جانب سے جاری←  مزید پڑھیے

ڈنمارک میں نقاب پر پابندی کیخلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے، شدید احتجاج

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں مسلمان خواتین کے نقاب پر پابندی کے خلاف ہزاروں افراد نے ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ ریلی میں خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ مظاہرین←  مزید پڑھیے

پاکستان کےلیے آئی ایم ایف بیل آؤٹ پیکیج پرچین کا امریکا کو کرارا جواب

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین نے امریکی وزیر خارجہ کے پاکستان سے متعلق بیان کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے جس میں مائیک پومپیو نے پاکستان کے لیے آئی ایم ایف پیکیج کو چین کا قرضہ←  مزید پڑھیے

نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنر ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان کی سابق تحصیل ٹانک میں فائرنگ سےا سسٹنٹ کمشنر کرامت جاں بحق ہوگئے۔  خیبرپختون خوا کے شہر ٹانک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سسٹنٹ کمشنر کرامت اللہ جاں بحق ہوگئے۔ ایلیٹ فورس کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر کو←  مزید پڑھیے