پیپلزپارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے گھر جانےکا عندیہ دے دیا۔
خورشید شاہ نے یہ گفتگو آج نیوز کے پروگرام جی فارغریدہ میں کہی۔
وہ کہتے ہیں پیپلزپارٹی کچھ کرے نہ کرے لیکن اپوزیشن کی جتنی تعداد ہے چیئرمین سینیٹ کا بچنا مشکل ہے۔
واضح رہے کہ عام انتخابات میں کامیابی کے بعد الیکشن نتائج کے اثرات سینیٹ پربھی مرتب ہورہے ہیں اور وہاں پر بھی اپوزیشن اور حکومتی جماعتوں کے نمبر گیم میں تبدیلی آئی ہے جس کی وجہ سے اس تبدیلی کا بھی خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں