کراچی میں وارداتوں میں اضافہ

کراچی کے گلی کوچوں میں لٹیروں کا راج، موبائل اسنیچنگ، روبری، لوٹ مار عروج پر پہنچ گئی۔

سی پی ایل سی اعداد شمار کے مطابق  جولائی میں20گاڑیاں چھینی گئیں، 131شہری موٹرسائیکل سے محروم ہوئے، گزشتہ 7روزمیں موبائل فونز چھیننے کی28وارداتیں رپورٹ ہوئیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

چوروں ڈاکوؤں سے عوام تو عوام قربانی کے جانور بھی محفوظ نہیں،بے خوف چور اور لٹیرے عوام کیلئے خوف کی علامت بن گئے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply