اسلام آباد :احتساب عدالت میں شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی گئی۔
جمعے کو اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت کی ۔
عدالت نے شریف خاندان کیخلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنسز کی سماعت بغیر کارروائی کے 7 اگست تک ملتوی کردی۔
Advertisements

سابق وزیراعظم نوازشریف نے ریفرنسزدوسری عدالت منتقلی کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرکررکھی ہے
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں