• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • دنیا بھر میں نوعمر لڑکیوں میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے، یونیسیف

دنیا بھر میں نوعمر لڑکیوں میں ایڈز تیزی سے پھیل رہا ہے، یونیسیف

ور ہر تیسرے منٹ میں ایک نو عمر لڑکی اس وائرس سے متاثر ہو رہی ہے۔

بچوں کی فلاح و بہبود کے لیے کام کرنے والے اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسف نے گزشتہ ہفتے ایچ آئی وی سے متعلق ایک رپورٹ شائع کی ہے.

جس میں خبردار کیا گیا ہے.

کہ ہر تیسرے منٹ میں 15 سے 19 برس کی ایک لڑکی ’ایچ آئی وی‘ کا نشانہ بن رہی ہے.

جس کی بنیادی وجہ بلوغت میں جنسی تعلقات، جبراﹰ جنسی عمل، غربت اور حفاظتی تدابیر کا علم نہ ہونا ہے۔

یونیسف کی سربراہ ہینرئیٹا فور کا کہنا ہے.

کہ معاشرے کے کمزور اور پسماندہ افراد زیادہ تر ایچ آئی وی سے متاثر ہوتے ہیں،

Advertisements
julia rana solicitors

جس کا مرکزی ہدف خاص طور پر نوجوان لڑکیاں بنتی ہیں، 2010ء کے بعد ایچ آئی وی وائرس میں مبتلا 15 سے 19 برس کی لڑکیوں کے سوا دیگر عمر کے افراد کی اموات میں کمی ہوئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply