• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کراچی: کمسن کائنات کا ریپ اور قتل، ایک اور ملزم گرفتار

کراچی: کمسن کائنات کا ریپ اور قتل، ایک اور ملزم گرفتار

کراچی : کراچی کے علاقے بھٹائی آباد میں کمسن کائنات کے ریپ اور قتل میں پولیس نے ایک اور ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم شاہد محمود بھی بچی کا رشتے دار ہے، کیس میں چار گرفتاریاں ہو چکی ہیں۔

Advertisements
julia rana solicitors

تمام ملزمان بچی کے رشتے دار ہی ہیں جو بچی پر تشدد کیا کرتے تھے، چاروں ملزمان کا میڈیکل ٹیسٹ لے لیا گیا ہے، رپورٹ آنے کے بعد صورتحال مزید واضح ہوجائےگی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply