بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں ،3افراد جاں بحق

اسلام آبادمیں تھانہ سہالہ کی حدود میں واقع گاؤں پیر سوہاوہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

ذرائع کے مطابق بچوں کی لڑائی خونی تصادم کی شکل اختیار کرگئی ،مسلح تصادم کے نتیجے میں 3 افراد قتل 5 زخمی ہوگئے،فائرنگ سے جاں بحق افراد کی شناخت کرلی گئی،مرنیوالوں میں غلام مصطفیٰ ،پرویز اور زبیر اقبال شامل ہیں،لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply