14 اگست کو حب الوطنی پر مبنی فلم کی نمائش نہیں ہوگی

اس سال جشن آزادی کے موقع پر کسی فلم کی نمائش نہیں کی جائے گی۔ جشن آزادی کے موقع پر کوئی ایسی فلم کی نمائش نہیں ہوگی جس کا موضوع حب الوطنی اور جدوجہد آزادی کے حوالے سے ہو۔ ماضی میں حب الوطنی اور جدوجہد آزادی کے موضوعات پر بے شمار فلمیں نمائش کے لئے پیش کی جاتی رہی ہیں۔ سنجیدہ فلمی حلقوں نے اس صورتحال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئی نسل کو جدوجہد آزادی کے مقاصد سے روشناس کرانے کے لئے ایسے موضوعات پر فلم بنانی چاہئے

  • merkit.pk
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply