سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ منائی جارہی ہے
سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کے بڑے اجتماعات مسجدالحرام اور مسجد نبوی میں ہوئے جہاں لاکھوں افراد نے عید الاضحیٰ کی نماز ادا کی جب کہ مسلمان سنت ابراہیمی کی پیروی کرتے ہوئے قربانی کا فریضہ انجام← مزید پڑھیے
