خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بلڈ پریشر پر قابو پانے کیلئے یوگا فائدہ مند

ایک سروے کے بعد ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ بلڈ پریشر کے مریض اگر دوا کھانے کے بجائے صرف یوگا کی مشقیں انجام دیں تب بھی دوائیں استعمال کرنے جیسا فائدہ ہوتا ہے۔ یورپی تنظیم برائے امراض قلب کی←  مزید پڑھیے

ریڈیائی شعاعوں کا راز جاننے کیلئے دوربین تیار

جنوبی افریقہ کے اس شمالی علاقے میں سائنسدانوں نے ایک ایسی انتہائی حساس اور گرانقدر دوربین تعمیر کرلی ہے ، جسکا مقصد زمین سے تقریباً روزانہ ہی خارج ہونے والی تیز رفتار ریڈیائی لہروں کے اسرار کو سمجھنا ہے۔ ماہرین←  مزید پڑھیے

ملکی نظام چلانے کیلئے9 ارب ڈالر کی ضرورت

اسد عمر نے کہا ہے  کہ ملکی نظام چلانے کیلئے فوری طور پر 9 ارب ڈالر کی ضرورت ہے، آئی ایم ایف کے پاس جانے نہ جانے کا فیصلہ پارلیمنٹ کی مشاورت سے ہوگا۔ وفاقی وزیر خزانہ نے وقفہ سوالات←  مزید پڑھیے

پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈز پر پابندی عائد

سندھ فوڈ اتھارٹی نے پانی فروخت کرنے والی 13 برانڈ ز پر پانی فروخت کرنے پر پابندی عائد کرتے ہوئے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ابرار شیخ ڈائریکٹر سندھ فوڈ اتھارٹی کے مطابق عوام کی صحت کی حفاظت کے لیے کھانے پینے←  مزید پڑھیے

امریکا نے پاکستان کی 30 کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا

واشنگٹن: پاکستان کی قربانیاں ایک بار پھر نظرانداز کردی گئی ہیں۔ امریکا نے پاکستان کی تیس کروڑ ڈالر کی امداد منسوخ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ترجمان پینٹاگون کے مطابق امداد کی منسوخی کا فیصلہ امریکی وزیر دفاع نے کیا۔←  مزید پڑھیے

چالیس بچوں کی ہلاکت: سعودی فوجی اتحاد نے غلطی تسلیم کرلی

ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں فوجی اتحاد نے یمن میں 40 بچوں کی ہلاکت کی غلطی تسلیم کرلی ہے۔ اتحاد کے ترجمان نے بچوں کی اسکول بس پر بمباری اورچالیس بچوں کی ہلاکتوں پرگہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔←  مزید پڑھیے

خود کو بيٹ مارلوں يا۔۔۔ کامران اکمل دلبرداشتہ ہو کر پھٹ پڑے

لاہور: بار بار قومی کرکٹ ٹیم سے نظرانداز کرنے پر کامران اکمل دلبرداشتہ ہوگئے۔ کامران اکمل کا کہنا تھا کہ اب یہی رہ گیا ہے کہ خود کو بيٹ مارلوں يا کرکٹ کا سامان جلادوں۔ یونس خان کی طرح کامران←  مزید پڑھیے

شرجیل میمن سے کون ملا، کون آیا، کون گیا؟ مکمل تحقیقات کا حکم

کراچی: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار نے شرجیل میمن کے اسپتال کے کمرے سے مبینہ شراب کی بوتلوں کی برآمدگی پر ضیاء الدین اسپتال کی ایک ماہ کی سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھ کر مکمل تحقیقات کا←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں ‘پلانٹ فار پاکستان’ کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز

اسلام آباد: ملک بھر میں ‘پلانٹ فار پاکستان’ کے نام سے شجرکاری مہم کا آغاز کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کی دس ارب درخت لگانے کی سونامی مہم 2018 کے تحت تقریباً 15 لاکھ←  مزید پڑھیے

شرجیل میمن کے کمرے پر چیف جسٹس کے چھاپے کی مکمل اندرونی کہانی

کراچی: شرجیل میمن کے کمرے پر چیف جسٹس کے چھاپے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق صبح سویرے آئی جی جیل نے وی آئی پی قیدیوں کے اسپتال میں داخلے پر چیف جسٹس کو بریفنگ دی۔ آئی←  مزید پڑھیے

مسلسل ایک جگہ بیٹھنا پٹھوں میں کمزوری کی وجہ

فن لینڈکے طبی ماہرین نے کہا ہے کہ مسلسل ایک جگہ بیٹھے رہنے سے خون میں شکر کی مقدار زیادہ ہوتی، کولیسٹرول بڑھتا اور پٹھے کمزور ہوتے ہیں۔ یونیورسٹی آف وسکل اکے پروفیسر آرٹوپیسو لانے کی تحقیق سے معلوم ہوا←  مزید پڑھیے

ناریل کا تیل خالص زہر یا مغالطہ

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی میں صحت عامہ کی پروفیسر کیرن مچل نے اپنی ایک حالیہ ویڈیو میں انکشاف کیا ہے کہ ناریل کا تیل صحت بخش نہیں بلکہ ایک زہر ہے۔ یوٹیوب پر شیئر کرائے گئے ایک ویڈیو لیکچر میں←  مزید پڑھیے

شاہ بلوط کے بیج سے ٹانگوں کی سوجن کا علاج

پنڈلیوں کا درد ایک عام بیمار ی ہے جو ہر دوسرے انسان کو ہو جاتی ہے، البتہ وجوہات مختلف ہوتی ہیں  ، ڈاکٹر مختلف وٹامن کی کمی کی تصدیق کر کے انہیں ملتی وٹامن گولیاں تھما دیتے ہیں، دراصل جب←  مزید پڑھیے

فیس بک کی واچ ویڈیو سروس پیش

فیس بک نے پوری دنیا میں فیس بک واچ کے نام سے ویڈیو سروس متعارف کرا دی، جس کے ذریعے ویڈیو آن ڈیمانڈ کی طرز پر ٹی وی شوز اور دیگر ویڈیوز دیکھی جاسکیں گی۔ گوگل کے یو ٹیوب پلیٹ←  مزید پڑھیے

4ہزار سال پرانے گمشدہ شہر کی دریافت

چین میں دریائے توی کے قریب 4ہزار سال پرانے شہر گمشدہ کا سراغ لگالیا گیا ۔ ماہرین آثار قدیمہ  نے کہا ہے کہ اس شہر کی حدود میں ایک ایسا بلند و بالا اہرام بھی تھا ، جس کی اونچائی←  مزید پڑھیے

320میٹر پہاڑ کی بلندی پر جھولا نصب

چین میں خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے 320میٹر بلندی پر نیا جھولا نصب کر دیا گیا۔ چین کے صوبے ہینان کے پہاڑ فیوزی کے سرے پر جہاں شیشے سے بنا پل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، وہیں اب←  مزید پڑھیے

بکریاں بھی چہرہ شناس ہوتی ہیں، فرانسیسی ماہرین

مقامی ماہرین حیوانات نے مختلف جانوروں کی ذہنی صلاحیت کا تجزیہ کرنے کے دوران یہ نتیجہ اخذ کیا کہ بکریاں بھی انسانی چہرے اور مختلف چیزوں کو پہچان سکتی ہیں۔ ماہرین کا کہناہے کہ زیر تجربہ بکریوں کو بہت ساری←  مزید پڑھیے

ماں کی طویل العمری بچوں کا عرصہ حیات دراز کرتی ہے

مقامی یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے شعبہ جینیات کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ ماﺅں کی طویل العمری بچوں کی عمر درازی کی کلید بن سکتی ہے۔ تقریباً 22ہزار خواتین جو سن یاس سے تجاوز کر جاتی ہیں ، کے←  مزید پڑھیے

برمنگھم کی جیل قیدیوں کے باعث بدنام

برمنگھم جیل اپنی لاقانونیت کی وجہ سے بدنام ہے۔ دسمبر 2016ءمیں وہاں قیدیوں نے ہنگامہ مچایا تھا۔ اسکے بعد سے یہ جیل مزید بدنام ہوئی۔ قیدی پورے 15گھنٹے تک بغاوت پر اترے رہے۔ انہوں نے گارڈز پر حملے کئے اور←  مزید پڑھیے

زیادہ ذہین زیادہ دھوکے باز

پولینڈ میں علم النفس کی اکیڈمی نے تازہ ترین جائزہ جاری کرکے واضح کیا ہے کہ غیر معمولی طور پر ذہین لوگ سب سے زیادہ دھوکہ دیتے ہیں۔ یہ اپنی غیر معمولی ذہانت کے بل پر معمولی ذہانت والے لوگوں←  مزید پڑھیے