320میٹر پہاڑ کی بلندی پر جھولا نصب

چین میں خطروں کے کھلاڑیوں کیلئے 320میٹر بلندی پر نیا جھولا نصب کر دیا گیا۔ چین کے صوبے ہینان کے پہاڑ فیوزی کے سرے پر جہاں شیشے سے بنا پل لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، وہیں اب 320میٹر پہاڑ کی بلندی پر پانچ جھولے نصب کئے گئے ہیں اور ان جھولوں کی اونچائی چار میٹر سے بیس میٹر تک ہے۔ بیس میٹر اونچائی والا جھولا چین کا سب سے بلند جھولا قرار دیا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ ایڈونچر کے شوقین منچلے ستمبر کے آغاز سے اس خطرناک جھولے کے مزے اٹھا سکیں گے

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply