پاکستان سٹیٹ آئل اور سعودی کمپنی آرمکو گوادر میں آئل ریفائنری قائم کریں گی
وفاقی کابینہ نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدوں کی منظوری دیدی ہے، جس کے تحت پاکستانی کمپنی پاکستان سٹیٹ آئل اور سعودی کمپنی آرمکو گوادر میں آئل ریفائنری قائم کریں گی۔ انہوں نے بتایا کہ متحدہ عرب امارات← مزید پڑھیے
