سپریم کورٹ کا بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والے 100 افراد کو پیش کرنے کا حکم
چیف جسٹس نے پاکستان نے بیرون ملک جائیدادیں رکھنے والے 100 افراد کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس سے متعلق کیس← مزید پڑھیے
