تحریک صوبہ ہزارہ کے قائد بابا حیدر زمان انتقال کرگئے۔
خیبرپختونخوا کے علاقے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بابا حیدر زمان طویل عرصے سے علیل تھے۔
بابا حیدر زمان نے ہزارہ صوبے کے لیے تحریک چلائی جانے والی تحریک کے قائد تھے اور انہوں نے اس حوالے سے بھرپور تحریک چلائی۔
بابا حیدر زمان صوبائی وزیر اور 2 مرتبہ ایبٹ آباد کے چیئرمین اور ناظم بھی رہے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں