• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • اسحاق ڈار کی اہلیہ نے احتساب عدالت میں اعتراضات دائر کردیئے

اسحاق ڈار کی اہلیہ نے احتساب عدالت میں اعتراضات دائر کردیئے

اسلام آباد: سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی اہلیہ نے احتساب عدالت میں اعتراضات دائر کردیئے۔سابق وزیرخزانہ کی جائیداد صوبائی حکومت کی تحویل میں دینےکے معاملے پر اسحاق ڈارکی اہلیہ نےفیصلے کیخلاف احتساب عدالت میں اعتراضات دائرکردیئے ۔اہلیہ اسحاق ڈارعدالت کے روبرو مؤقف اختیار کیا کہ لاہوروالا گھرمیری ملکیت ہے،میری ملکیت والا گھرضبط نہیں کیا جاسکتا،1989میں اسحاق ڈارنےحق مہرکےعوض گھرگفٹ کیا۔

  • julia rana solicitors
  • julia rana solicitors london
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • merkit.pk

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply