وزیر اعظم عمران خان کا دورہ سعودی عرب

وزیراعظم عمران خان سر زمین مقدس مدینہ منورہ آمد پر ایک بار پھر ننگے پاؤں جہاز سے اترے۔ وزیر اعظم عمران خان دورہ سعودی عرب پر گذشتہ روز جب مدینہ منورہ کی مقدس سرزمین پر جہاز سے اترے تو وہ ننگے پاؤں تھے۔ آپ نے مسجد بنوی میں حاضری دی ملک کی بہتری اور ترقی کی دعا بھی مانگی ۔


https://www.instagram.com/p/BpRXCkTHKbN/?taken-by=imrankhan.pti
وزیراعظم پاکستان عمران خان سعودی عرب کے دو روزہ سرکاری دورہ کے دوسرے مرحلے میں رات ریاض پہنچ گئے۔ ائرپورٹ پر ریاض کےگورنر شہزادہ فیصل بن بندر بن عبدالعزیز اور پاکستان کے سفیر خان ھشام بن صدیق نے استقبال کیا. دیگر سعودی حکام اور قونصلیٹ کے افسران بھی استقبال کیلئے موجود تھے.

Advertisements
julia rana solicitors london
FaceLore Pakistan Social Media Site
پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com


وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر خزانہ اسد عمر، وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین, مشیرتجارت عبد رزاق داؤد اور وزیر مملکت/ چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ ہارون شریف بھی وزیر اعظم کے ھمراہ

  • julia rana solicitors london
  • FaceLore Pakistan Social Media Site
    پاکستان کی بہترین سوشل میڈیا سائٹ: فیس لور www.facelore.com
  • merkit.pk
  • julia rana solicitors

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply