خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

خاشقجی کا تعلق شدت پسند تنظیم سے تھا، محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ صحافی جمال خاشقجی کا تعلق شدت پسند تنظیم اخوان المسلمون سے ہے۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ جمال خاشقجی کے سعودی قونصل خانے استنبول میں قتل←  مزید پڑھیے

چین ، بس دریا میں گر گئی، 15 مسافر ہلاک

چین میں خاتون مسافر اور ڈرائیور کے درمیان چلتی گاڑی میں جھگڑے سے بس بے قابو ہو کر پُل سے دریا میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر ہلاک ہوگئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق چین←  مزید پڑھیے

فورسز پر پتھرائو کرنیوالوں کو مار دیا جائیگا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میکسیکو سے امریکا میں داخل ہونے والے پناہ گزینوں نے فورسز پر پتھرائو کیا تو انہیں براہ راست گولی ماردی جائے گی۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ←  مزید پڑھیے

پاک چین دو طرفہ تعاون کے 15معاہدوں، مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

وزیراعظم عمران خان کی آج گریٹ ہال میں چینی ہم منصب لی کی چیانگ سے ملاقات ہوئی، جس کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان وفود کی سطح پر ہونے والے مذاکرات کے دوران دو طرفہ تعاون کے 15 معاہدوں اور←  مزید پڑھیے

مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ نامعلوم افراد کیخلاف درج

جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ ان کے بیٹے حامد الحق کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں درج کیا←  مزید پڑھیے

ملک بھر میں احتجاج ختم،  حالات معمول پر آگئے

سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے مسیحی خاتون آسیہ بی بی کو بری کئے جانے کے بعد مذہبی جماعتوں کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد ختم کر دیا گیا، جس کے بعد←  مزید پڑھیے

اشتعال انگیز تقریر، فاروق ستار سمیت دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد

عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں فاروق ستار اور عامر خان سمیت دیگر ملزمان پر  فرد جرم عائد کردی۔ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت میں اشتعال انگیز تقریر، قتل، بغاوت اور میڈیا ہائوسز پر حملے کے مقدمات کی سماعت←  مزید پڑھیے

چین کے تجربے سے فائدہ اٹھانا چاہتے ہیں، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزیراعظم عمران خان کابینہ کے دیگر ارکان کے ہمراہ چین میں موجود ہیں←  مزید پڑھیے

کشیدہ حالات ، لاہور تا کاشغر سی پیک بس سروس موخر

پاکستان اور چین کے درمیان بس سروس کا باقاعدہ آغاز 3 نومبر سے ہونا تھا تاہم کشیدہ صورتحال کے باعث اسے موخر کر دیا گیا ۔ لاہور سے چین کے شہر کاشغر تک نارتھ سائوتھ ٹرانسپورٹ نیٹ ورک پرائیوٹ لمیٹڈ←  مزید پڑھیے

آسیہ بی بی بریت کیس،حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان احتجاج ختم کرنے کے حوالے سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت اور تحریک لبیک کے معاہدے میں پانچ نکات کا معاہدہ طے پایا ہےجس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور←  مزید پڑھیے

والد کو مختلف بیرونی قوتوں کی جانب سے خطرہ تھا،صاحبزادہ مولانا سمیع الحق

مولانا سمیع الحق کے صاحبزادے مولانا حامد الحق نے کہا ہے کہ افغان حکومت اور مختلف طاقتوں کی جانب سے والد کو خطرہ تھا کیوں کہ والد صاحب افغانستان کو امریکا کے تسلط سے آزاد کرانا چاہتے تھے۔نجی ٹی وی←  مزید پڑھیے

مذہبی و سیاسی رہنماؤں کیجانب سے مولانا سمیع الحق کے قتل کی مذمت

جمعیت علمائے اسلام سمیع کے سربراہ و سابق سینیٹر مولانا سمیع الحق قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ ان کی شہادت پر ملک بھر سے سیاسی و مذہبی رہنماؤں کی جانب سے شدید مذمت کی جارہی ہے۔سابق وزیراعظم میاں محمد محمد←  مزید پڑھیے

وزیراعظم کی مولانا سمیع الحق پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت،فوری تحقیقات کا حکم

وزیراعظم عمران خان نے سربراہ جے یوآئی (س) مولا ناسمیع الحق پر حملے کے نتیجے میں ان کی شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مولانا سمیع الحق کی شہادت سے ملک جید عالم دین اور اہم←  مزید پڑھیے

جنوری تک ڈھائی کروڑ لوگوں کی ہیلتھ انشورنس کریں گے، وزیر صحت

وفاقی وزیر صحت عامر محمود کیانی نے کہا ہے کہ حکومت بیرون ممالک وزرائے اور بیورو کریٹ کے علاج پر پابندی لگا دی ہے۔ جنوری تک ڈھائی کروڑ لوگوں کی ہیلتھ انشورنس کر لیں گے۔ وفاقی وزیر صحت عامر محمود←  مزید پڑھیے

ہم جنس پرستوں کو پکڑنے کے لئے خفیہ ٹیم تیار

دنیا کے کئی ممالک میں ہم جنس پرستی کو قانونی حیثیت دی جا چکی ہے تاہم کئی ملک ایسے ہیں جہاں اب بھی اس قبیح فعل کو جرم تصور کیا جاتا ہے۔ ان ممالک میں تنزانیہ بھی شامل ہے جہاں←  مزید پڑھیے

مکڑیوں نے 1000میٹر طویل جالے بن دیئے

یونان کی مشہور جھیل وسٹونیڈا کے اطراف چند ہفتوں میں مکڑیوں نے لگ بھگ 1000 میٹر طویل جالے بن دیئے ۔ چھوٹی عمارتیں، درخت اور پودے سبھی سفید جالوں نے ڈھانپ دیئے ہیں اور علاقے میں کسی سائے یا ڈرائونی←  مزید پڑھیے

خلائی جہاز نے سورج کے قریب جانیکا نیا ریکارڈ بنا لیا

امریکی خلائی جہاز پارکر سولر پروب نے سورج کے قریب تر جانے کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ناسا کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پارکر سولر پروب سورج کے اتنے قریب پہنچ گیا کہ سورج اور خلائی جہاز←  مزید پڑھیے

ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کے بعد نئی قیمت 127 روپے ہوگئی،نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا←  مزید پڑھیے

آئی ایم ایف کا وفد 7 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا

آئی ایم ایف کا وفد بیل آؤٹ پیکج کے معاملے پر پاکستانی حکام سے مذاکرات کے لیے 7 نومبر کو اسلام آباد پہنچے گا  ترجمان آئی ایم ایف گیری رائس کا کہنا ہے کہ وفد آئی ایم ایف بیل آؤٹ←  مزید پڑھیے

کینیڈا، غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، بغیر ویزہ داخل ہونے والے10ہزار غیرملکی ہرسال کینیڈا سے نکال دیئے جائیں گے۔ کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی کی ایک ای میل سامنے آئی ہے،←  مزید پڑھیے