• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • آسیہ بی بی بریت کیس،حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب

آسیہ بی بی بریت کیس،حکومت اور مظاہرین کے درمیان مذاکرات کامیاب

حکومت اور تحریک لبیک پاکستان کے درمیان احتجاج ختم کرنے کے حوالے سے مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں۔وفاقی حکومت ، پنجاب حکومت اور تحریک لبیک کے معاہدے میں پانچ نکات کا معاہدہ طے پایا ہےجس پر وفاقی وزیر برائے مذہبی امور صاحبزادہ ڈاکٹر نور الحق ، صوبائی وزیرقانون پنجاب راجہ بشارت ، تحریک لبیک کے سرپرست اعلیٰ پیر افضل قادری اور تحریک لبیک کے مرکزی ناظم اعلیٰ محمد وحید نور کے دستخط موجود ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply