• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • کینیڈا، غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

کینیڈا، غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ

کینیڈا نے غیرقانونی تارکین وطن کی بے دخلی کا عمل تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا، بغیر ویزہ داخل ہونے والے10ہزار غیرملکی ہرسال کینیڈا سے نکال دیئے جائیں گے۔ کینیڈا بارڈر سروس ایجنسی کی ایک ای میل سامنے آئی ہے، جس کے مطابق حکومت نے ہر سال 10 ہزار تارکین وطن کو بے دخل کرنے کا ہدف مقرر کیا ۔ رواں سال اب تک 6 ہزار سے زائد غیرملکیوں کو کینیڈا سے نکالا جا چکا ہے۔ وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ امیگریشن قوانین پرعمل درآمد یقینی بنائیں گے، کسی کو غیرقانونی طورپر کینیڈا داخل ہونے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply