ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی

ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی کے بعد نئی قیمت 127 روپے ہوگئی،نجی ٹی وی کے مطابق اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کردی جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا جس کے مطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 15 روپے کی کمی کی گئی جب کہ گھریلو سلنڈر 165 اور کمرشل سلنڈر 673 روپے سستا کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کے جانب سے قیمتوں میں کمی نومبر کے مہینے کے لئے کی گئی ہے اور اب ایل پی جی کی نئی قیمت 142 روپے سے کم ہوکر 127 روپے ہو گئی ہے۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply