سابق وفاقی وزیر جام معشوق علی انتقال کرگئے
سابق وزیراعلیٰ سندھ جام صادق علی کے صاحبزادے جام معشوق علی امریکہ کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق جام معشوق کا جسد خاکی وطن واپس آنے پر انہیں آبائی گاؤں جام نواز علی شاہ کے محمد شاہ محمد قبرستان← مزید پڑھیے
