سابق وزیراعلیٰ سندھ جام صادق علی کے صاحبزادے جام معشوق علی امریکہ کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔تفصیلات کے مطابق جام معشوق کا جسد خاکی وطن واپس آنے پر انہیں آبائی گاؤں جام نواز علی شاہ کے محمد شاہ محمد قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا، آپ کا تعلق پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سے تھا۔نوابزدہ جام معشوق علی خان 1988میں صوبائی وزیر صنعت 1992 میں وفاقی وزیر مملکت پیداور رہےاس کے علاوہ جام معشوق علی نواز شریف کے حالیہ دور اقتدار میں وفاقی مشیر کے عہدہ پرتعینات رہے۔
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں