اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کرتار پورراہداری کھولنے کو تاریخ ساز فیصلہ قرار دیا۔ اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ وزیر اعظم عمران خان نے ثابت کیا ہے کہ پاکستان امن کا خواہاں ہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ کرتارپور سرحد کے کھولے جانے کا عمل تاریخ ساز ہے یہ دیکھا جا سکتا ہے کون سی طاقت امن عمل سے مخلص نہیں اور تاریخ فیصلہ کرے گی کون غلط تھا۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں