کوئٹہ: بلوچستان عوامی پارٹی کی قیادت میں اختلافات ختم ہوگئے، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے ثالث کا کردار ادا کیا۔وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال اور اسپیکرعبدالقدوس بزنجو میں بعض معاملات پراختلافات تھے جو ملاقات میں دور ہوگئے۔ دونوں نے ساتھ مل کر چلنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ ملاقات میں صوبائی وزیر سرفراز ڈومکی اور منظور کاکڑ بھی شریک تھے۔
Facebook Comments
بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں