خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

ماہرین حیاتیات نے ڈائنوسار کے قدموں کے نشانات دریافت کرلیے

ماہرین حیاتیات کی ایک ٹیم نے ڈائنوسار کے قدموں کے دو مختلف براعظموں میں یکساں نشانات دریافت کیے ہیں جن کے درمیان فاصلہ ہزاروں میل سمندر کا ہے۔ پیروں کے نشانات، جو کریٹاسیئس دور کے ابتدائی دور کے ہیں، برازیل←  مزید پڑھیے

ایکس پر کون سے نئے فیچر کا اضافہ ہونے والا ہے؟جانیے

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) اپنا نیا ویڈیو کالنگ فیچر لانچ کرنے جا رہا ہے جو بنیادی طور پر ایکس ایپ کے اندر زوم جیسی سہولت فراہم کرے گا۔ پیش کیے گئے سکرین شاٹ کے مطابق ایکس نے←  مزید پڑھیے

پلاسٹک کی آلودگی کیسے ختم کی جائے؟محققین نے حل نکال لیا

کورین محققین نے ای کولی نامی بیکٹیریا میں حیاتیاتی تبدیلی کی ہے جس کا مقصد بائیو ڈیگریڈ ایبل پولیمر پیداوار ہے جس کو بائیو میڈیکل معاملات میں استعمال کیا جاسکے گا۔ دنیا بھر میں بائیو انجینئرز ایسے جراثیم تیار کرنے←  مزید پڑھیے

بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم

بنگلادیش کی عبوری حکومت کی جانب سے جماعت اسلامی پر عائد پابندی ختم کردی گئی۔ بنگلادیشی میڈیا کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی اور اسکے سٹوڈنٹ ونگ پر سے پابندی ہٹانے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا، جس کے مطابق←  مزید پڑھیے

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے پاکستان کے ساتھ مستقل بات چیت کا دور ختم ہو چکا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کےمطابق بھارتی وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر نے ایک تقریب کےدوران خطاب کرتے ہوئے کہا ہے←  مزید پڑھیے

کملا ہیرس کا خطاب: شرکاء کی فلسطینیوں پر مظالم کیخلاف شدید نعرے بازی

ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کملا ہیرس کے خطاب کے دوران فلسطینیوں کے حق میں احتجاج کیا گیا۔ امریکی ریاست جارجیا میں ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار اور نائب صدر کملا ہیرس کے خطاب کے دوران مظاہرین نے غزہ کی صورتحال اور فلسطینیوں پر←  مزید پڑھیے

سمندری طوفان :خطرے کے پیش نظر چین نے سیٹیلائٹ کا رخ پاکستان کی ساحلی پٹی پر کردیا

بحیرہ عرب میں ممکنہ سمندری طوفان کے خطرے کے پیش نظر چائنیز میٹرولوجیکل ایڈمنسٹریشن نے سیٹیلائٹ کارخ پاکستان کی ساحلی پٹی پرکردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیٹیلائٹ کا رخ محکمہ موسمیات پاکستان کی درخواست پرتبدیل کیاگیا۔ محکمہ موسمیات نے بتایاکہ←  مزید پڑھیے

جیل انتظامیہ نے 190ملین پاؤنڈ ریفرنس کیس میں صحافیوں کو کوریج سے روک دیا گیا

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم کی گئی خصوصی عدالت میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت اور جیل ٹرائل کَور کرنے کے لیے بیشتر صحافیوں کو روک دیا گیا۔ جیل انتظامیہ کی جانب سے صرف 5 صحافیوں کو کوریج←  مزید پڑھیے

کنگنا رناو ت کو”ایمرجنسی” میں کام کرنے پر قتل کی دھمکی

بالی وڈ کی معروف اداکارہ اور بی جے پی کی رکن پارلیمنٹ کنگنا رناوت کو اپنی نئی فلم ‘ ایمرجنسی ‘کی ریلیز سے قبل قتل کی دھمکیاں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کنگنا رناوت اپنی نئی فلم ایمرجنسی میں سابق←  مزید پڑھیے

امریکہ : 60 سالہ شخص نے 4 بہن بھائیوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی

لانگ آئی لینڈ میں ایک شخص نے 4 اہل خانہ کو قتل کرکے خودکشی کرلی، ہمسایوں کی جانب سے اطلاع پر کارروائی کی ۔ رپورٹ کے مطابق Syosset میں 76 Wyoming Ct میں واقع گھر کے باہر پولیس کو ایک←  مزید پڑھیے

گزشتہ سال ریکارڈ گرمی سے کتنے ہزار امریکی ہلاک ہوئے؟ رپورٹ

امریکہ میں گرمی سے ہونے والی اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، جس کا انکشاف 1999 کے بعد نئی سامنے آنے والی رپورٹ میں ہوا۔ رپورٹ کے مطابق دو ہائیوں کے مقابلے میں 2023 میں زیادہ گرمی ریکارڈ کی گئی←  مزید پڑھیے

ٹیلی گرام کے بانی سے اظہار یکجہتی کیلئے ایلون مسک بھی میدن میں آگئے

تین ملکوں کےشہری پاول دروف کی گرفتاری کا چوتھا روز فرد جرم عائد نہ ہوسکی ۔۔۔ ایلون مسک بھی حمایت میں سامنے آگئے۔۔ گرفتاری سیاسی بنیادوں پر نہیں ہوئی ۔۔ فرانسیسی صدر میکخواں کی وضاحت۔ رپورٹ کے مطابق ٹیسلا کے←  مزید پڑھیے

اسرائیلی وزیر نے مسجد اقصیٰ میں یہودی عبادت گاہ تعمیر کرنے کا اعلان کردیا

اسرائیلی انتہا پسند وزیرقومی سلامتی اتمار بن گویر نے ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھی ممکن ہوا مسجد اقصی میں کینسہ ( یہودی عبادت گاہ) تعمیر کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیلی رہنما فلسطینیوں کے خلاف انتہا←  مزید پڑھیے

209 سینئر کلرکوں کی گریڈ 16 میں ترقی کا نوٹیفکیشن جاری

پنجاب حکومت نے 209 سینئر کلرکس کو گریڈ 14 سے گریڈ 16 میں ترقی دے دی۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے 209 سینئر کلرکس کو اسسٹنٹ کے عہدوں پر ترقی←  مزید پڑھیے

20 ہزار سے زائد وی پی این کمپنیوں نے پی ٹی اے سے رجسٹریشن کروا لی

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کا وی پی این کی وائٹ لسٹنگ کا عمل جاری ہے۔اب تک 20 ہزار 437 وی پی این سروس پرووائیڈرز نے پی ٹی اے سے رجسٹریشن کروا لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں 12 سو←  مزید پڑھیے

ٹیلی گرام کے سی ای او کو فرانس کے ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا

ٹیلی گرام کے چیف ایگزیکٹو پاول دوروف کو فرانسیسی پولیس کی جانب سے پیرس کے شمال میں ایئر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا۔ فرانسیسی میڈیا رپورٹ کے مطابق مسٹر دوروف کو اس وقت حراست میں لیا گیا جب ان کا←  مزید پڑھیے

ایک سالہ بچے کے کاٹنے سے سانپ ہلاک

ایک سالہ بچے نے سانپ کو کاٹ کر ہلاک کر دیا جس پر ڈاکٹرز بھی حیران رہ گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ریاست بہار کے ایک گاؤں میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں ایک سال کا بچہ چھت پر←  مزید پڑھیے

اب جانوروں کے بھی آئی کارڈ بنیں گے،عملی اقدامات کا آغاز

جانوروں کے لئے نادرا کی طرز کا ادارہ بنانے کے لئے عملی اقدامات کا آغازکر دیا گیا ۔ جانوروں کی رجسٹریشن کے لئے محکمہ قانون پنجاب نے ضروری نوٹیفیکیشن جاری کر دیا، جانوروں کی عمر ، رنگ ،نسل،جنس سمیت تمام←  مزید پڑھیے

شادی کے پیغامات ہر روز موصول ہوتے ہیں ؛رابی پیرزادہ

سابق گلوکارہ رابی پیر زادہ کا کہنا ہے کہ مجھےروزانہ کی بنیاد پر شادی کے پیغامات موصول ہوتے ہیں۔ رابی پیرزادہ نے ایک پوڈ کاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر گفتگو کی۔ ایک سوال کا جواب←  مزید پڑھیے

لیسکو: 12اہلکاروں کو سزائیں سنادی گئیں

چیف ایگزیکٹو لیسکو انجینئر شاہد حیدر کی ہدایت پر ادارے میں کڑا احتساب جاری ہے۔ ایک ہفتے کے دوران 12 اہلکاروں کو مختلف نوعیت کی سزائیں سنادی گئیں، شاد باغ سب ڈویژن کے 4 جیا بگا سب ڈویژن کے5اور ننکانہ←  مزید پڑھیے