خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

گوگل چیٹ میں بھی وائس میسج فیچر متعارف

گوگل چیٹ کے ذریعے رابطے میں رہنا مزید آسان،وائس میسجز کا فیچر متعارف کرا دیا گیا ہے۔ گوگل ورک اسپیس کے انسٹنٹ میسجنگ ٹول میں اب تک ٹیکسٹ اور تصویری سپورٹ موجود تھی مگر اب وائس میسجز بھیجنا بھی ممکن←  مزید پڑھیے

سائنسدانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا

سائنس دانوں نے انٹرنیٹ اسپیڈ کا نیا ورلڈ ریکارڈ قائم کیا ہے جو موجودہ براڈ بینڈ کی رفتار سے 45 لاکھ گُنا زیادہ تیز ہے۔ برمنگھم کی ایسٹن یونیورسٹی کے سائنس دانوں سمیت ایک بین الاقوامی ٹیم نے عمومی طور←  مزید پڑھیے

بھکاری بھی ڈیجیٹل ہوگئے، بھیک مانگنے کا نیا طریقہ اپنا لیا

بھکاری نے شرٹ پر کیو آر کوڈ پرنٹ کراکر بھیک مانگنے کا جدید طریقہ اختیار کرلیا۔ دنیا بہت تیزی سے ڈیجیٹل دور میں منتقل ہورہی ہے لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ ایک بھکاری بھی ڈیجیٹل بھیک مانگ←  مزید پڑھیے

اسرائیل کے شام میں فضائی حملے: 42افراد جاں بحق

شام کے شہر حلب کے ایئرپورٹ کے نزدیک ہونے والے دھماکوں میں حزب اللہ کے کمانڈرز اور فوجیوں سمیت 42 سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل کے فضائی حملوں میں جاں بحق ہونے والوں میں حزب←  مزید پڑھیے

اسرائیل نے غزہ جنگ کو مزید بڑھاوا دینے کی دھمکی دے دی

اسرائیلی وزیر دفاع نے غزہ میں جاری جنگ کو مزید علاقوں تک پھیلانے کی دھمکی دے دی۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا کہ اسرائیلی فوج حزب اللہ کے خلاف اپنی مہم کو مزید وسعت دے گی جس میں←  مزید پڑھیے

وزیر تعلیم نے چیئرمین لاہور بورڈ کو معطل اور کنٹرولرکوہٹادیا

وزیر تعلیم کا بڑا ایکشن، چیئرمین لاہور بورڈ کو معطل اور کنٹرولر امتحانات کو عہدے سے ہٹا دیا۔ وزیر تعلیم رانا سکندر حیات بوٹی مافیا کے راج پرسخت برہم تھے۔انکا کہنا تھاکہ لاہور:بورڈ امتحانات میں شفافیت کو یقینی رکھنے کیلئے←  مزید پڑھیے

نوازالدین صدیقی نے بچوں کی خاطر بیوی سے صلح کرلی

بھارتی اداکارنوازالدین صدیقی نےبیٹےاوربیٹی کی خاطراپنی اہلیہ سےصلح کرلی۔ شادی کی14ویں سالگرہ پرعالیہ صدیقی نےبیٹی ،بیٹےاورشوہرکےہمراہ تصویرشیئرکی،جس سےان کےدرمیان صلح کی خبریں آناشروع ہوئی۔ بھارتی میڈیاسےگفتگوکرتےہوئےعالیہ صدیقی نےتصدیق کی کہ انہوں نےبچوں کی خاطرشوہرکےساتھ رہنےکافیصلہ کیاہے۔ گفتگوکاسلسلہ جاری رکھتےہوئےعالیہ صدیقی←  مزید پڑھیے

والدین طلاق کے باوجود ایک ہی گھر میں رہتے ہیں ؛شہزادشیخ کا انکشاف

پاکستان شوبزانڈسٹری کےسینئرادکارجاویدشیخ کےبیٹےشہزادشیخ نےاپنےوالدین کی زندگی کےبارےمیں اہم انکشاف کرتےہوئےکہاکہ طلاق کےباوجودبھی والدین ایک ہی گھرمیں ان کےساتھ رہائش پذیرہیں۔ تفصیلات کےمطابق حال ہی میں اداکارشہزادشیخ نےمیزبان احمدعلی بٹ کےپوڈکاسٹ میں شرکت کی ،جہاں پرانہوں نےاپنی فیملی کےبارےمیں کھل←  مزید پڑھیے

جنوبی افریقہ: بس حادثے میں 45افرادہلاک

جنوبی افریقہ میں تیزرفتاربس گہرئی کھائی میں گرنےسے45افرادہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق جنوبی افریقہ میں حادثےکاشکارہونےوالی بس میں 46مسافرسوارتھےجس میں 45افرادموقع پرہی ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیاکےمطابق حادثےمیں ایک آٹھ سالہ بچی معجزانہ طورپرزندہ بچ گئی، حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیوٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ←  مزید پڑھیے

روس کا جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا

روس کا ایک جنگی طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ روس کا فوجی طیارہ جزیرہ نما کریمیا کے سمندر میں گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثے میں پائلٹ نے جلتے ہوئے طیارے سے پیرا شوٹ کے ذریعے چھلانگ لگا کر←  مزید پڑھیے

معدےکےعلاج کی دواکابیچ غیرمعیاری قرار،خریدوفروخت پر پابندی

سنٹرل ڈرگ لیب کراچی نے رائزک اومپرازول کا بیچ 059 غیر معیاری قرار دےدیا۔ ذرائع کےمطابق بیچ کےغیرمعیاری ہونےکےبعدرائزک 40 ایم جی کی فروخت اور استعمال پر پابندی عائد کردی گئی۔ ڈریپ کےجاری کردہ الرٹ کےمطابق اومپرازول رائزک کا سیمپل←  مزید پڑھیے

امریکی صدر جوبائیڈن کا وزیر اعظم شہبازشریف کو خط

امریکی صدر جو بائیڈن نے وزیراعظم شہبازشریف کو خط لکھا ہے ،اپنے پہلے خط میں امریکی صدر نے نو منتخب حکومت کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی صدر نے وزیراعظم کے نام خط میں کہا←  مزید پڑھیے

اس بار روزے 29ہوں گے ؟چیئر مین رویت ہلال کمیٹی نے پیشنگوئی کردی

چیئرمین رویت ہلال کمیٹی نے سائنسی پیشگوئی پر 29 روزوں کا امکان ظاہر کر دیا۔ مولانا عبدالخبیر آزاد نے کہا چھوٹی عید دس اپریل کو ہو سکتی ہے، محکمہ موسمیات اور فلکیات والوں کے مطابق نو اپریل کو چاند کی←  مزید پڑھیے

سید علی ناصر رضوی نئے آئی جی اسلام آباد تعینات

سید علی ناصر رضوی کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق آئی جی اسلام آباد ڈاکٹراکبرناصرخان کاتبادلہ کرکے انہیں اسٹیبلشمنٹ ڈویژن رپورٹ کر نےکی ہدایت کی گئی ہےان کی جگہ سید علی ناصر رضوی کو←  مزید پڑھیے

اروند کیجریوال سے متعلق بیان ‘ بھارت نے امریکی سفیر کو طلب کرلیا، احتجاج

بھارت نے اروند کیجریوال سے متعلق بیان پر امریکی سفارتکار کو طلب کرکےشدید احتجاج کیا ۔ تفصیلا ت کےمطابق بھارتی وزیر خارجہ نے بتایا کہ نئی دہلی میں امریکا کی قائم مقام ڈپٹی چیف آف مشن گلوریا بربینا کو بدھ←  مزید پڑھیے

اروند کیجریوال نے جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا

بھارت کے دارالحکومت دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے جیل سے ہی الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئی دہلی کے وزیر اعلیٰ اور آئندہ انتخابات میں وزیر اعظم نریندر←  مزید پڑھیے

شانگلہ حملےکے ذمہ داروں کو سخت سزا دی جائے؛چین کا مطالبہ

چین نے پاکستان سے شانگلہ حملے کے ذمہ داروں کو سخت سے سخت سزا دینےکا مطالبہ کردیا۔ چین نے مرنے والوں کے لواحقین کی دادرسی کرنے، پاکستان میں چینی اہلکاروں کی حفاظت کے مؤثر اقدامات یقینی بنانے اور ان کی←  مزید پڑھیے

ترکی کی این جی او نے غزہ امدادکیلئے جہاز خرید لئے

ترک امدادی ادارےنے غزہ تک امداد پہنچانے کیلئے 2بحری جہاز خرید لیے۔ آئی ایچ ایچ کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ امدادی مشن کے لیے خریدے گئے دو میں سے ایک جہاز ’انادولو‘ میں ساڑھے 5 ہزار ٹن سامان لےجانے←  مزید پڑھیے

اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا نہیں کریں گے؛حماس کااعلان

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نےکہا ہےکہ اہداف کے حصول تک کسی بھی اسرائیلی یرغمالی کو رہا نہیں کریں گے۔ اسرائیل کے ساتھ فیصلہ کن اور سنسنی خیز مذاکراتی جنگ لڑ رہے ہیں، جس میں جیت ہماری ہوگی۔ہم اپنی شرائط پر←  مزید پڑھیے

پی آئی اےکون خریدے گا ؟قطر ،سعودی عرب یا متحدہ عرب امارات ؟

پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کی خریداری کیلئے سعودی عرب، متحدہ عرب امارت اور قطر دلچسپی دکھا رہے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گلف ممالک کے حکام نے پی آئی اے کی خریداری کیلئے حکومت سے رابطے بھی تیز کر←  مزید پڑھیے