خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

یوم پاکستان کے موقع پرایوان صدرمیں اعلیٰ ترین سول اعزازات کی تقسیم

ایوان صدر میں یوم پاکستان کےموقع پر سیاستدانوں،مختلف شعبوں میں خدمات سرانجام دینے والوں میں اعلیٰ ترین سول اعزازات تقسیم کئے گئے ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نےاعزازات تقسیم کئے،سینئر سیاستدان راجہ محمد ظفر الحق،سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی←  مزید پڑھیے

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر میں مبتلا

برطانوی شہزادی کیٹ مڈلٹن کینسر میں مبتلا ہوگئیں ،ایک ویڈیو بیان میں انہوں نے کینسر میں مبتلا ہونے کی تصدیق کی ہے ۔  تفصیلات کےمطابق ایک ویڈیو پیغام میں کیٹ مڈلٹن نے انکشاف کیا کہ کینسرکی تشخیص اس وقت ہوئی←  مزید پڑھیے

تہران کے آزادی اسکوائر پر پاکستان اور ایران کے پرچموں کی بہار

84 ویں یوم پاکستان کے موقع پر تہران کے آزادی اسکوائر کو پاکستان اور ایران کے پرچموں سے منور کردیا گیا ہے۔ ایران کی جانب سےپاکستان کے قومی دن کے موقع پر یکجہتی کے مظاہرے کو سراہتے ہوئے ایران میں←  مزید پڑھیے

روس: کنسرٹ ہال میں دھماکےاور فائرنگ سے 60افراد ہلاک

روس کے کنسرٹ ہال میں دھماکے اور فائرنگ کے نتیجے میں 60افراد ہلاک اور145 زخمی ہوگئے۔ ابتدائی رپورٹس کے مطابق روس کےدارالحکومت ماسکو کے قرریب جنگی لباس پہنے ہوئے پانچ مسلح افراد نے کروکس سٹی ہال میں گھس کر آٹومیٹک←  مزید پڑھیے

بچوں کی لڑائی میں گولیاں چل گئیں ،3افراد جاں بحق

اسلام آبادمیں تھانہ سہالہ کی حدود میں واقع گاؤں پیر سوہاوہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے ،فائرنگ سے تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق بچوں کی لڑائی خونی تصادم کی شکل اختیار کرگئی ،مسلح تصادم←  مزید پڑھیے

پاکستان میں عید الفطر کی کتنی چھٹیاں ہوں گی ؟

پاکستان میں عید کے موقع پر ملنے والی تعطیلات کی ممکنہ تعداد کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں عید کے موقع پر ملنے والی تعطیلات کی ممکنہ تعداد کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ پاکستان میں عیدالفطر←  مزید پڑھیے

84 واں یوم پاکستان ملک بھر میں جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان قومی جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، دن کے آغاز پر تمام صوبائی دارالحکومتوں میں21 توپوں کی سلامی دی گئی جبکہ آج یوم پاکستان کی مناسبت سے ملک بھر میں عام تعطیل ہے←  مزید پڑھیے

مسلح افواج کے سربراہان کیجانب سے قوم کو یوم پاکستان کی مبارکباد

84ویں یوم پاکستان پرمسلح افواج کے سربراہان کی جانب سے قوم کو مبارکباد پیش کی گئی۔ تفصیلات کےمطابق84 ویں یوم پاکستان پر پاک فوج چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، بری فوج کے سربراہ جنرل عاصم←  مزید پڑھیے

وٹس ایپ میں پِن میسج کا فیچر متعارف

وٹس ایپ کی جانب سے دسمبر 2023 میں پن میسجز کا فیچر متعارف کرایا گیا تھا اوراس فیچر کے تحت کسی چیٹ میں ایک میسج کو پن کرنا ممکن تھامگر اب اس فیچر کو مزید بہتر بنایا گیا ہے جس←  مزید پڑھیے

ہدایت کار سرمد کھوسٹ کا نام صدارتی ایوارڈ کی لسٹ سے کیوں نکالا گیا؟

 (معین زبیر)نامور ہدایت کار سرمد کھوسٹ نے نام صدارتی ایوارڈ کی لسٹ سے نکالنے جانے کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق 23 مارچ کو سرمد کھوسٹ نے فلم ٹی وی میں خدمات پر ستارہ امتیاز وصول کرنا تھا ۔ ہدایتکارسرمد←  مزید پڑھیے

انڈونیشیا میں کشتی الٹنے سے 50روہنگیا مسلما ن جاں بحق

انڈونیشیا کے مغربی ساحل پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو لے جانے والی کشتی الٹنے سے 50افراد جاں بحق ہو گئے۔ روہنگیا مسلمانوں سے بھری کشتی سمندر کے بیچوں بیچ خراب ہوگئی اور تند و تیز لہروں کا دباؤ برداشت←  مزید پڑھیے

جرمنی نے ویزے کا حصول نہایت آسان بنا دیا،شرائط میں نرمی

جرمنی نے بین الاقوامی طلبا کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کرکے ویزے کے حصول اور بھی آسان بنادیا ۔ تفصیلات کےمطابق جرمنی نے بین الاقوامی طلبا کیلئے ویزا قوانین میں نرمی کردی ،نئے ویزا قوانین کا اطلاق 1 مارچ 2024←  مزید پڑھیے

مکہ : تیزرفتارکارنےافطاردسترخوان پربیٹھےلوگوں کوروندڈالا،1جاں بحق،درجنوں زخمی

مکہ مکر مہ میں تیزرفتارکارنےافطاردسترخوان پربیٹھےلوگوں کوروندڈالا،حادثےمیں ایک شخص موقع پرہی جاں بحق ہوگیاجبکہ 21افرادزخمی ہوگئے۔ عرب میڈیاکےمطابق حادثہ مغرب کی اذان سےتھوڑی دیرپہلےہوا،جب روزہ دارافطاری کیلئےمسجدکےباہردسترخوان پربیٹھےہوئےتھے۔ رپورٹ کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی شہری دفاع اور ہلال←  مزید پڑھیے

بھارتی شہریوں کی نوکری کے لالچ میں روسی فوج میں زبردستی بھرتی کاانکشاف

نوکری کا جھانسہ دے کربھارتی شہریوں کی یوکرین کیخلاف روسی فوج میں زبردستی بھرتی کاانکشاف سامنے آگیا۔ انڈین تحقیقاتی اداروں کے مطابق نیٹ ورک کم از کم 35 افراد کو نوکری کا جھانسہ دے چکا ہے۔ سوشل میڈیا پر نوکریوں←  مزید پڑھیے

سعودی عرب نے درجنوں پاکستانی نرسوں کو ملک بدر کیوں کر دیا؟

سعودی حکومت نے تقریبا 100 پاکستانی نرسوں کو ملک بدر کر دیا ہے کیونکہ ایک نجی بھرتی کنندہ نے متعدد نرسوں کے لئے ایک ہی تصدیقی رپورٹ پیش کی تھی۔ اچھی طرح سے اہل ہونے کے باوجود، نرسیں ایک گھوٹالے←  مزید پڑھیے

کراچی میں پرندوں کی مردم شماری کے نتائج سامنے آگئے

محکمہ جنگلی حیات سندھ نے کراچی میں ہونے والی پرندوں کی مردم شماری کے نتائج کا اعلان کردیا۔ کراچی اور اس کے مضافات میں 5 فیصد رقبے پر عام گھریلو پرندوں کی تعداد 9035 تھی۔ محکمہ وائلڈ لائف سندھ کے←  مزید پڑھیے

غزہ:؎ غذائی قلت کے باعث نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں اضافہ

عالمی ادارہ صحت کےمطابق غزہ میں غذائی قلت کی وجہ سےنوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں اضافہ ہورہاہے۔ تفصیلات کےمطابق گزشتہ سال 7اکتوبرسےغزہ پراسرائیلی دہشتگردی کاسلسلہ جاری ہے،جس سےاب تک ہزاروں افرادشہیدہوچکےہیں جن میں زیادہ تعدادخواتین اورمظلوم بچوں کی ہے۔←  مزید پڑھیے

رشوت مانگنے والے کا اینٹ مارکر سرپھوڑ دیں اور میرے پاس آجائیں ، علی امین گنڈا پور

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پورنے عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رشوت لینے اور دینے والے دونوں جہنمی ہیں، جو رشوت مانگے اس کا سر پھوڑ دیں اور میرے پاس آجائیں ۔ تفصیلات کےمطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں←  مزید پڑھیے

مبینہ ہراسانی کا واقعہ: طالبہ نے اسسٹنٹ پروفیسرکی پٹائی کردی

جی سی یونیورسٹی لاہور میں طالبہ نے مبینہ ہراسانی پراسسٹنٹ پروفیسرکی پٹائی کردی۔ طالبہ کو مبینہ طورپرہراساں کرنے کے واقعہ پر طالبہ نے فائلیں اٹھا کراسسٹنٹ پروفیسر کو مارنا شروع کر دیا ۔ ایک نیوز نے اسسٹنٹ پروفیسر کو مار←  مزید پڑھیے

ریلوے عیدپرخصوصی ٹرینیں چلائے گا

ریلوےنے عیدالفطر کے موقع پر4 خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیاہے۔ چیف ایگزیکٹوآفیسرپاکستان ریلوے عامر علی بلوچ کاکہناہےکہ عیدالفطر پر شہریوں کی سہولت کیلئے لاہور، کراچی، پشاور اور کوئٹہ کے مسافروں کیلئے خصوصی عید اسپیشل ٹرینیں چلائی جائیں گی۔ چیف←  مزید پڑھیے