خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

سعودی عرب نے اسرائیل کو فضائی حدود استعمال کرنے سے روک دیا

سعودی عرب نے اسرائیل سے دبئی جانیوالی ایک پرواز کو اپنی فضائی حدود سے گزرنے سے روک دیا ہے۔ اسرائیل ایئرلائن اور ٹورازم لیمیٹڈ کمپنی کا کہنا ہے کہ ان کی فلائٹ661 نے مقامی وقت کے مطابق صبح6 بجے دبئی←  مزید پڑھیے

کورونا:پاکستان میں19سال یا زائد عمر کے افراد کیلئے رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ

پاکستان میں کورونا ویکسین لگوانے کیلئے کل سے19 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کیلئے رجسٹریشن کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیراسد عمر نے بتایا کہ اب رجسٹریشن پوری قومی آبادی کے لئے کھلی رہے گی←  مزید پڑھیے

اداکارہ نیلم منیر بہت مذہبی لڑکی ہیں حنا الطاف

پاکستان ڈرمہ انڈسٹری کی نامور اداکارہ و میزبان حنا الطاف نے انکشاف کیا ہے کہ نیلم منیر بہت مذہبی اداکارہ ہیں – ال ہی میں پاکستان شوبز کی معروف شائقین کی پسندیدہ جوڑی حنا الطاف اور آغا علی نے احسن←  مزید پڑھیے

علی ظفر کا فہد مصطفیٰ کو چیلنج

بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار و اداکار علی ظفر نے معروف میزبان و اداکار علی ظفر کو چیلنج دے دیا ہے۔ علی ظفر نے فہد مصطفیٰ کو لاہور آ کر کرکٹ کھیلنے کا چیلنج دیا جسے انہوں نے قبول←  مزید پڑھیے

بھارت: کورونا، بلیک اور وہائٹ کے بعد خطرناک زرد فنگس بھی پھیلنے لگا

نئی دہلی: کورونا وائرس، بلیک فنگس اور وہائٹ فنگس کے بعد اب زرد فنگس بھی پھیلنے لگا ہے جو بہت زیادہ خطرناک ہے۔ بھارت کے ذرائع ابلاغ کے مطابق زرد فنگس کا پہلا مریض بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر غازی←  مزید پڑھیے

شہری 7 منٹ میں جمع پونجی سے محروم ہو گیا

دبئی: متحدہ عرب امارات میں شہری 7 منٹ کے دوران ہی اپنی جمع پونجی سے محروم ہو گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں بینکنگ اور آن لائن فراڈ میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ بینک کی جانب سے←  مزید پڑھیے

رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہو گا

اسلام آباد: رواں سال کا پہلا چاند گرہن کل ہوگا جسے سپر فلاور بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے۔ ماہر علم نجوم کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق چاند گرہن کا آغاز دن میں ایک بجکر 48 منٹ پر←  مزید پڑھیے

حکومت زیادہ ملازمتیں نہیں دے سکتی، نوجوان اپنا کاروبار کریں

وزیراعظم عمران خان نے نوجوانوں سے خطاب میں کہا ہے کہ حکومت زیادہ لوگوں کو بھرتی نہیں کر سکتے۔ انہوں نے مشورہ دیا کہ نوجوان اپنے کاروبار کی طرف توجہ دیں۔ انہوں نے کہا نوجوانوں کا مسئلہ بے روزگاری ہے۔←  مزید پڑھیے

توشہ خانے کی بند کمرے میں نیلامی کالعدم قرار

لاہورہائیکورٹ میں توشہ خانہ کے سرکاری تحائف کی خفیہ نیلامی کالعدم قرار دے دی ہے۔ عدالت نے توشہ خانہ کی حفاظت کے لیے بین الاقوامی سطح پر قانون سازی اور رولز بنانے کا حکم۔ وفاقی وکیل نےدرخواست کی مخالفت کرتے←  مزید پڑھیے

پاکستان: کورونا ویکسین کا ٹیسٹ کامیاب، پاک ویک کا نام دیدیا گیا

اسلام آباد: پاکستان میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کا ٹیسٹ کامیاب ہوگیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کیا ہے۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل←  مزید پڑھیے

’ارشد چائے والا‘ جلد ہی برطانیہ میں اپنا کیفے کھولنے کے لئے تیار

چند سال قبل سوشل میڈیا پر دھوم مچانے والے ’ارشد چائے والا‘ کے نام سے مشہور نوجوان نے اکتوبر 2020 میں ارشد خان ’چائے والا‘ نے اسلام آباد میں اپنا کیفے بنایا تھا تاہم اب اس کے حوالے سے یہ←  مزید پڑھیے

قومی کرکٹر شعیب ملک شائستہ لودھی کی زبان کیوں کاٹنا چاہتے ہیں ؟

قومی کرکٹر شعیب ملک کا کہنا ہے کہ وہ شائستہ لودھی کی زبان کاٹنا چاہتے ہیں۔ کرکٹرشعیب ملک اداکارہ سونیا حسین کے ہمراہ احسن خان کے شو ٹائم آؤٹ ود احسن خان میں شریک ہوئے جہاں ایک گیم کھیلتے ہوئے←  مزید پڑھیے

امریکی خفیہ سروس: کورونا وائرس ووہان کی لیبارٹری سے پھیلا ہے

امریکی خفیہ سروس کی ایک رپورٹ نے کورونا وائرس کے منبع کے چین کی ووہان لیبارٹری ہو سکنے سے متعلق بحث کو ایک بار پھر ایجنڈے میں لایا ہے۔ امریکی وال سٹریٹ جورنل روزنامہ نے امریکی خفیہ سروس کی ایک←  مزید پڑھیے

ماسک ،ٹوپی پہن کر،بھیس بدل کر وزیراعلیٰ لائن میں لگ گئے،دفتر میں کیا ہو رہا تھا؟

وزیراعلیٰ کے پی محمود خان بھیس بدل کر خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں حالات کا جائزہ لیتے رہے، انہوں نے ایک سرکاری دفتر کا دورہ کیا جہاں آنے والے سائلین سے ملے ، وزیراعلیٰ محمود خان نے سرکاری←  مزید پڑھیے

زویا نے مجھے نہیں میں نے انہیں چھوڑا ہے، کرسچین بیٹزمین

پاکستانی ماڈل و اداکارہ  زویا ناصر کے سابق منگیتر کرسچین بیٹزمین نے کہا ہے کہ زویا ناصر نے نہیں بلکہ انہوں نے خود زویا ناصر کو چھوڑا ہے۔  جرمن وی لاگر کرسچین بیٹزمین نے اپنے یوٹیوب چینل پر ایک ویڈیو شیئر←  مزید پڑھیے

اپنے جلتے ہوئے گھروں کے سامنے لوگوں کی سیلفیاں

افریقہ کے ملک کونگو میں آتشافشاں پھٹنے سے جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے وہی لوگ اپنے جلتے ہوئے گھروں کے سامنے سیلفیاں لیتے ہوئے بھی نظر آئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 23←  مزید پڑھیے

لیڈی ڈیانا کا متنازع انٹرویو، بی بی سی کے صحافی نے خاموشی توڑ دی

برطانوی شہزادی ڈیانا کے متنازع انٹرویو سے متعلق بی بی سی کے صحافی مارٹن بشیر نے خاموشی توڑ دی۔ سنڈے ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے مارٹن بشیر نے کہا کہ ان کا مقصد انٹرویو کے زریعے شہزادی ڈیانا کو نقصان←  مزید پڑھیے

برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن کی شادی کی تاریخ طے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی دوسری شادی کی تاریخ 30 جولائی طے ہوگئی ہے۔ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے دوسری شادی کا فیصلہ کر لیا ہے۔ وہ 30 جولائی کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔ بورس جانسن کی شادی←  مزید پڑھیے

بھارت: ماسک نہ پہننے پر پولیس کا خاتون پر بدترین تشدد

نئی دہلی: بھارت میں ماسک نہ پہننے پر پولیس نے خاتون کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں خاتون فیس ماسکے کے بغیر ہی گھر کا ضروری سامان خریدنے باہر نکلی←  مزید پڑھیے

کراچی میں رات کو غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہو گی، وزیر اعلیٰ سندھ

کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کراچی میں رات کو غیر ضروری گھومنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کا اجلاس ہوا۔ وزیر←  مزید پڑھیے