• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • پاکستان: کورونا ویکسین کا ٹیسٹ کامیاب، پاک ویک کا نام دیدیا گیا

پاکستان: کورونا ویکسین کا ٹیسٹ کامیاب، پاک ویک کا نام دیدیا گیا

اسلام آباد: پاکستان میں تیار کی گئی کورونا ویکسین کا ٹیسٹ کامیاب ہوگیا ہے۔ اس بات کا اعلان وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے کیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ پیغام میں انہوں نے پاکستانی کورونا ویکسین کی ٹیسٹنگ میں کامیابی کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ وہ اس کامیابی پر قومی ادارہ صحت کی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہیں۔

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے اس ضمن میں کہا ہے کہ پاکستان میں تیار کی گئی چینی ویکسین سائنو ویک کو پاک ویک کا نام دیا گیا ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ ویکسین کی تیاری میں چین کی کمپنی کین سائنو بائیو نے تعاون کیا ہے لیکن اس کی تیاری اور پیکنگ قومی ادارہ صحت کی ٹیم نے کی ہے۔

Advertisements
julia rana solicitors london

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے یہ بھی کہ

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply