خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

کورونا وائرس دماغی توازن خراب کر سکتا ہے، تحقیق

نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس آپ کے دماغ کو بھی متاثر کر سکتا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کورونا وائرس کے اثرات پر مختلف ممالک میں تحقیق جاری ہے۔ ایک نئی تحقیق میں←  مزید پڑھیے

وزیراعظم اپوزیشن کی دھمکی کی وجہ سے قومی سلامتی کے اجلاس میں نہیں آئے

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خا ن کا گزشتہ روز قومی سلامتی اجلاس میں آنے کا ارادہ تھا لیکن اپوزیشن لیڈر نے اسپیکرآفس کو پیغام دیا تھا کہ وزیر اعظم آئیں گے تو ہم←  مزید پڑھیے

شوہرحق مہر میں لکھی ہر چیز بیوی کو دینے کاپابند، ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے ایک کیس میں فیصلہ دیا ہے کہ حق مہر میں لکھی گئی ہر چیز شوہر بیوی کو دینے کا پابند ہے۔ جسٹس انوار حسین نے حق مہر میں لکھا گیا 5 مرلے کا گھر بیوی کو دینے←  مزید پڑھیے

سینئر اداکار انور اقبال انتقال کر گئے

پاکستان ٹی وی کے سینئر اداکار انور اقبال کراچی میں انتقال کر گئے ہیں۔ ان کی عمر 70 برس سے زائد تھی، انور اقبال کا سب سے مشہور ڈرامہ شمع تھا جس میں انہوں جاوید شیخ اور غزالہ کیفی کے←  مزید پڑھیے

بچوں بڑوں میں مقبول ڈرامہ سیریل”عینک والا جن”کی نئے نام کے ساتھ واپسی

90 کی دہائی کے مقبول ڈرامہ سیریل ’’عینک والا جن‘‘ کے شائقین کے لئے خوشخبری ہے کہ وہ اپنے مذکورہ پسندیدہ ڈرامے کو نئے نام کے ساتھ ایک بار پھر ٹی وی اسکرینز پر دیکھ سکیں گے۔ باغی ٹی وی←  مزید پڑھیے

فیس بک کے خلاف اجارہ داری کا مقدمہ خارج

امریکی عدالت نے سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے خلاف اجارہ داری کا مقدمہ نا کافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ مقدمہ خارج ہونے پر فیس بک کے شیئرز 4 فیصد بڑھ گئے ہیں۔ عدالت سے←  مزید پڑھیے

سوشل میڈیا انسانیت کیلئے خطرناک قرار

عالمی ماہرین نے سوشل میڈیا کو انسانیت کے لیے خطرناک قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق مختلف ممالک کے سائنسدانوں کے ایک گروپ نے مشترکہ تحقیقی مقالے میں سوشل میڈیا کو انسانیت کے لیے خطرناک قرار←  مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا:بھنگ، افیم سےادویات بنانے اور کاشت کےمتعلق کام شروع

خیبرپختونخواحکومت نے بھنگ اورافیم سےادویات بنانےاورکاشت کے متعلق کام شروع کردیا ہے۔ دستاویزات کے مطابق خیبر، کرم اوراورکزئی میں کاشت اورفیکٹری لگانےکی فیزبیلٹی رپورٹ پرکام شروع ہوگیا ہے۔ خیبرپختونخوامیں بھنگ اور افیوم سے ادویات بنانے کی تجاویز بھی تیار کرلی←  مزید پڑھیے

کسی کے دباؤ میں آکر چین سے تعلقات ختم نہیں کریں گے، وزیر اعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان کسی کے دباؤ میں آکر چین کے ساتھ تعلقات کو کبھی ختم نہیں کرے گا۔ وزیر اعظم عمران خان نے چینی میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا←  مزید پڑھیے

ملک میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا

اسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا بحران سنگین صورتحال اختیار کر گیا۔ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 18 گھنٹے تک پہنچ گیا۔ ملک بھر میں بجلی کی طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جس نے شہریوں کو←  مزید پڑھیے

آپ کے جان ومال کی حفاظت ہماری ذمہ داری ہے:افغان طالبان کا غیرملکی سفیروں اوردییگرشہریوں کوپیغام

کابل:آپ کے جان ومال کی حفاظت ہماری اسلامی اورآئینی ذمہ داری ہے:افغان طالبان کا غیرملکی سفیروں اوردییگرشہریوں کوپیغام،اطلاعات کے مطابق اس وقت جیسے جیسے افغآن طالبان دوبارہ پورے افغانستان میں اپنی رٹ قائم کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں ان حالات←  مزید پڑھیے

سانحہ ساہیوال کا کیا بنا؟ بچوں کو مار دیا گیا، قاتلوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں ؟جسٹس قاضی فائز عیسیٰ

سانحہ ساہیوال کا کیا بنا؟ بچوں کو مار دیا گیا، قاتلوں سے کوئی پوچھنے والا نہیں ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سپریم کورٹ نے پنجاب حکومت سے سانحہ ساہیوال سے متعلق جواب طلب کر لیا عدالت نے کہا کہ ایڈیشنل←  مزید پڑھیے

انیل کپور “حنا دلپزیر” کے مداح ،اداکارہ کو “آرٹ دیوا” قرار دیا

بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور پاکستانی اداکارہ حنا دلپزیر کے مداح نکلے۔ چند سال پہلے بھارتی اداکار انیل کپور کا دیا ہوا یک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔اداکار نے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان←  مزید پڑھیے

پتو کی: گزشتہ کئی سالوں سے حقیقی باپ 15سالہ بیٹی کوجنسی ہوس کا نشانہ بناتا رہا

چونیاں زمین پھٹی نہ آسمان گرا پتوکی میں حقیقی باپ گزشتہ کئی سال سے اپنی 15 سالہ سگی بیٹی کو تشدد اور جنسی حوس کا نشانہ بناتا رہا کئی سال سے جنسی زیادتی کا شکار ہونے والی بچی کو تھانہ←  مزید پڑھیے

پشاورکینٹ میں گھوڑوں کا قدیمی گشت بحال

پشاور کینٹ میں گھوڑوں کا قدیمی گشت بحال کر دیا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر آٹھ گھوڑوں کے دو دستے گشت پر معمورکیے گئے ہیں۔ پولیس حکام کے مطابق گھوڑوں پر گشت ماضی کی روایات کا حصہ رہا ہے۔ گھوڑوں←  مزید پڑھیے

انسٹاگرام پر نئے فیچر کی آزمائش

سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام نے اسٹوریز کے ساتھ دیے جانے والے لنک سے ایک نئے طریقہ کار کی آزمائش شروع کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق انسٹاگرام میں اب سوائپ اپ کے بجائے ایک اسٹیکر←  مزید پڑھیے

کورونا کے پھیلاؤ کا خطرہ: عید الاضحیٰ سے متعلق گائیڈ لائنز جاری

وزارت قومی صحت نے عالمی وبا کورونا وائرس کے پھیلاو کے خطرے کے پیش نظر عید الاضحیٰ سے متعلق گائیڈ لائنز جاری کر دیں ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق گائیڈ لائنز مویشی منڈی، نماز عید، قربان گاہوں سے متعلق ہیں←  مزید پڑھیے

فائزر یا موڈرنا ویکسین لگوائیں اور زندگی بھر کا سکون پائیں

سائنسی ماہرین کی ایک تحقیق کے مطابق فائزر اور موڈرنا ویکسین زندگی بھر کیلئے مؤثر ثابت ہوسکتی ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ماہرین نے دعویٰ کیا ہے کہ دونوں میں سے کوئی بھی ویکسین لگوانے←  مزید پڑھیے

کورونا:دو مختلف ویکسنیوں کی خوراکیں زیادہ بہتر نتائج دیتی ہیں، نئی تحقیق

لندن: عالمی وبا قرار دیے جانے والے کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے تیار کردہ دو مختلف ویکسینز لگوانے سے بہتر قوت مدافعت پیدا ہوتی ہے جو بیماری کے خلاف زیادہ مزاحمت کرتی ہے۔ یہ بات مؤقر برطانوی اخبار دی←  مزید پڑھیے

ہیری پوٹر کے کرداروں کو نام دینے والا قبرستان

اسکاٹ لینڈ کے شہر ایڈنبرا کے چرچ گرے فرائرز کرک کو ایک بوبی نامی ایک وفادار کتے کی کہانی کی وجہ سے شہرت حاصل ہے مگر اس نے سکاٹش تاریخ میں بھی اہم کردار ادا کیا ہے اور کئی ادبی←  مزید پڑھیے