• صفحہ اول
  • /
  • خبریں
  • /
  • انیل کپور “حنا دلپزیر” کے مداح ،اداکارہ کو “آرٹ دیوا” قرار دیا

انیل کپور “حنا دلپزیر” کے مداح ،اداکارہ کو “آرٹ دیوا” قرار دیا

بالی وڈ کے معروف اداکار انیل کپور پاکستانی اداکارہ حنا دلپزیر کے مداح نکلے۔

چند سال پہلے بھارتی اداکار انیل کپور کا دیا ہوا یک بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔اداکار نے انٹرویو میں کہا تھا کہ پاکستان میں ہنر کی کمی نہیں، اگر پلیٹ فارم مہیا کیا گیا تو کوئی ہنر پاکستانی فنکاروں، گلوکاروں، موسیقاروں، اداکاروں اور اداکاراؤں سے مقابلہ نہیں کرسکتا۔اداکار انیل کپور نے پاکستانی فنکاروں کی صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اور کامیڈین حنا دلپزیر نے انہیں بہت متاثر کیا، انہوں نے حنا دلپزیر کو ’آرٹ دیوا‘ قرار دیا تھا۔

Advertisements
julia rana solicitors

اس وقت بھارت میں اپنی ٹی وی سیریز 24 لانچ کرنے والے اداکارانیل کپور کا کہنا تھا کہ وہ حنا کو ایک متاثر کن شخصیت سمجھتے ہیں۔

Facebook Comments

خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

بذریعہ فیس بک تبصرہ تحریر کریں

Leave a Reply