خبریں کی تحاریر
خبریں
مکالمہ پر لگنے والی خبریں دیگر زرائع سے لی جاتی ہیں اور مکمل غیرجانبداری سے شائع کی جاتی ہیں۔ کسی خبر کی غلطی کی نشاندہی فورا ایڈیٹر سے کیجئے

14 اگست تک 40 فیصد آبادی کو ویکسین لگانے کا ہدف ہے، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں کورونا کی چوتھی لہر سے نمٹنے کیلئے اقدامات کا جائزہ اور محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے کیلئے انتظامات پر غور کیا گیا۔ وزیراعلیٰ←  مزید پڑھیے

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے برطانوی حکومت کو ایک اور مراسلہ ارسال

پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے لئے برطانوی حکومت کو ایک اور مراسلہ ارسال ممبر آف پارلیمنٹ فار براڈ فورڈ ایسٹ عمران حسین نے سیکرٹری سٹیٹ کو خط لکھا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان پر سے←  مزید پڑھیے

لوگوں کو گائیڈ کریں غلط چیزیں نہ دیکھیں ایپس تو معاش اور انٹرٹینمنٹ کا ذریعہ ہے،عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ میں ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ ہائی کورٹ نے پی ٹی اے کو ٹک ٹاک پر پابندی سے عدالت کو مطمئن کرنے کی ہدایت کی اور میکنزم بنا کر وفاقی حکومت←  مزید پڑھیے

تیر کر مکہ جانے کی کوشش، ملائیشین نوجوان گرفتار

مکہ پہنچنے کی چاہت میں ملائیشیا کے نوجوان نے زمینی اور ہوائی سفر کا انتخاب نہ کرتے ہوئے سمندری راستہ اپنایا، لیکن اس کے لئے کسی جہاز کی بجائے وہ خود سمندر میں کود پڑا۔ ملائیشین حکام نے ایک ایسے←  مزید پڑھیے

پولیس نے بندوق لہراتی خاتون کی تصویر جاری کر دی

امریکہ میں فائرنگ کے بڑھتے واقعات نے سیکورٹی اداوں کرکڑے امتحان میں ڈال دیا ہے۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو پولیس نے گن لہراتی خاتون کی تصویر آن لائن جاری کی ہے، جو دن دہاڑے  AK-47  ہاتھوں میں←  مزید پڑھیے

آئی فون کا بچوں کے تحفظ کیلئے نیا سیکیورٹی فیچر متعارف

اسمارٹ فونز بنانے والی امریکی کمپنی ایپل نے بچوں کے تحفظ کے لیے نئے سیکورٹی فیچرز متعارف کرادیے ہیں جس کے تحت فون پرنازیبا تصاویر بھیجنے یا آنے پر بچوں کے والدین کو اطلاع دی جائے گی۔ نئے فیچر کے←  مزید پڑھیے

کورونا سے متعلق روسی تجویز پر دنیا حیران

ماسکو: کورونا وائرس سے متعلق روس نے سیاحتی اداروں کو تجویز دے کر دنیا کو حیران کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے اقوام متحدہ کی عالمی سیاحت کی تنظیم سمیت متعدد یورپی اور ایشیائی ممالک←  مزید پڑھیے

تھانے میں نوجوانوں کی بنائی گئی ویڈیو وائرل، سب گرفتار

نئی دہلی: بھارت کے ایک تھانے میں نوجوانوں کی بنائی گئی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ پولیس نے نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق دنیا بھر میں لوگ انوکھی ویڈیو بنا کر مشہور ہونا چاہتے ہیں جس کے←  مزید پڑھیے

نور مقدم کیس: ملزم ظاہر جعفر کے والدین کی درخواست ضمانت خارج

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نور مقدم قتل کیس میں نامزد ملزم ظاہر جعفر کے گرفتار والدین کی درخواست ضمانت خارج کردی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج محمد سہیل نے درخواست ضمانت پر محفوظ←  مزید پڑھیے

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا خاتمہ: 2 سال میں 410 کشمیری شہید

بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کی صدا کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے دو سال قبل قانون میں تبدیلی کی اور کشمیریوں پر ظلم و ستم کے نئے پہاڑ توڑ دیے۔ بھارت میں برسراقتدار بھارتیہ جنتا پارٹی←  مزید پڑھیے

ایل او سی کا رہنے والا ہوں،کشمیر کی آزادی اولین ترجیح ہے، وزیر اعظم آزاد کشمیر

آزاد جموں و کشمیر کے نو منتخت وزیراعظم سردار عبدالقیوم نیازی نے کہا ہے کہ میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی ) کا رہنے والا ہوں، اولین ترجیح کشمیر کی آزادی ہے. مظفرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے←  مزید پڑھیے

مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کی ایپ پر اقلیتی کمیشن کا نوٹس

مسلم خواتین کی آن لائن نیلامی کی ایپ پر اقلیتی کمیشن کا نوٹس بھارت میں مسلمان خواتین کو آن لائن فروخت کے لئے پیش کرنے کے حوالہ سے دہلی اقلیتی کمیشن اورخاتون کمیشن نے نوٹس لیا ہے اس ضمن میں←  مزید پڑھیے

کونسا نیا فیچر متعارف کروادیا جو یوٹیوبرز کیلئے خوشی کا باعث بنا؟

آج یوٹیوب پر پہلے سے کہیں زیادہ زبردست ویڈیوزاپ لوڈ کی جاتی ہیں، نئے فارمیٹس تخلیق کیے جا رہے ہیں، ہر لمحے نئے اسٹارز اور فنکارپیدا ہو رہے ہیں، دنیا بھر میں روزنہ 1,000 سے زائد کریئٹرز، 1,000 سے زیادہ←  مزید پڑھیے

واٹس ایپ نے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی کیلئے نیا فیچر متعارف کروادیا

واٹس ایپ نے صارفین کی سہولت کے لیے تصاویر اور ویڈیوز کی پرائیویسی اور ایپ کی میموری کو بچانے کیلئے ‘ویو ونس’ کا فیچر متعارف کروادیا۔ ویو ونس کے فیچر کو استعمال کر کے بھیجی گئی تصویر دوسرا شخص محض←  مزید پڑھیے

ٹوئٹر کی اے پی اور رائٹرز سے شراکت داری

پلیٹ فارم پر قابل اعتبار خبروں اور تفصیلات تک صارفین کی رسائی یقینی بنانے کے لیے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے ایسوسی ایٹڈ پریس (اے پی) اور رائٹرز کے ساتھ شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ نئے معاہدے←  مزید پڑھیے

ویکسین لگوائیں ورنہ رشتہ ختم، جینیفر کی انوکھی شرط

ہالی ووڈ اسٹارجینیفر اینسٹن بھی ان لوگوں کے خلاف بول پڑیں جو کورونا وائرس کو سنجیدہ نہیں لے رہے۔ انٹرویو کے دوران اداکارہ کا کہنا تھا کہ وہ اپنی زندگی سے ان افراد کو نکال رہی ہیں جو کورونا ویکسین←  مزید پڑھیے

بیرون ملک مقیم پاکستانی خاتون کو وزیراعظم پورٹل کے ذریعے انصاف مل گیا

بیرون ملک مقیم پاکستانی خاتون ہاجرہ بی بی کو وزیراعظم پورٹل کے ذریعے انصاف مل گیا۔ معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ ہاجرہ بی بی کے مری میں واقع 5 مرلہ کے گھر پر قبضہ تھا۔ تمام ریکارڈ کا←  مزید پڑھیے

آرمی چیف کا پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پولیس نے فرض کی ادائیگی میں بے پناہ قربانیاں دی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ←  مزید پڑھیے

راولپنڈی: گداگر خاتون نسیم بی بی اور کم سن بچے کے قاتل کا دوران تفتیش حیران کن انکشاف

راولپنڈی مہوٹہ موہڑہ میں قتل ہونے والی گداگر خاتون نسیم بی بی اور اس کے کم سن بچے کے قتل کیس کے ملزم واجد نے دوران تفتیش جرم کا اعتراف کرتے ہوئے حیران کن دعویٰ کیا ہے- تفصیلات کے مطابق←  مزید پڑھیے

نور مقدم کا قاتل چاہے دہری شہریت والا ہو یا امریکی شہری، سزا ضرور ملےگی، وزیراعظم

اسلام آباد:نور مقدم کا قاتل چاہے دہری شہریت والا ہو یا امریکی شہری، سزا ضرور ملےگی ,اطلاعات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اسلام آباد میں قتل ہونے والی سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کیس میں انصاف دلانے←  مزید پڑھیے